قسط ۔5: بھارتی مسلمانوں کا تعلیمی ایجنڈا۔چند تجاویز
ہر تعلیم یافتہ گھرانہ یا وہ خاندان جو علم و حکمت کو فروغ دینا چاہتا ہے، وہ اپنے بجٹ میں تعلیم کو اہم مقام دیتا ہے۔ لیکن افسوس کہ مسلم ملت میں تعلیم کے لئے بجٹ مختص کرنے کا کوئی مزاج نہیں ہے۔ ہم کھانے کے لئے ،کپڑوں کے لئے ، زیوروں کے لئے،…