طیب ایردوان کی دوسری ہیٹ ٹرک ۔اسلام پسند حلقوں میں مسرت کی لہر
فلسطینیوں ، چینی ویغوروں اور برما کےاراکانی مسلمانوں کے علاوہ اسلاموفوبیا اور ناموس رسالت (ص) پر جناب ایردوان نے جو دوٹوک موقف اختیار کیا ہے اسکی وجہ سے موصوف ترکیہ سے باہر بھی خاصے مقبول ہیں،دوسرے مرحلے کے انتخاب سے پہلے یورپی مسلمانوں کی…