ہفت روزہ دعوت – شمارہ 11 فروری تا 17 فروری 2024

اہم ترین

فرض روزے

کسی شخص کو یہ طاقت اور اختیار حاصل تھا کہ وہ چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کر سکتا تھا لیکن وہ ابھی تک بھی اپنے آپ کو ڈھیل دیتا رہااور روزے قضا نہیں کیا۔ایسے شخص کو جلدی کرنی چاہیے اور جلد از جلد چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرلے۔حافظ نے کہا کہ شعبان کے روزے رکھنے کے شوق سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ اگلا رمضان شروع ہونے تک روزوں کی قضاء میں تاخیر کرنا جائز…
مزید پڑھیں...

ایک اور بابری مسجد۔۔۔۔؟

اب اور کتنا پیچھے جائیں گے؟ گیان واپی معاملے پر ضلعی عدالت نے حالیہ عاجلانہ فیصلہ پر نہ صرف مسلمانوں میں حیرت ہے بلکہ اس معاملے میں گہری نظر رکھنے والے دیگر طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد بھی حیرت زدہ ہیں۔ پیشہ سے صحافی اور سوشل میڈیا پر مختلف سماجی اور سیاسی مسائل پر بے باک اظہار خیال کرنے والی سواتی مشرا نے اپنے ایکس ہینڈل پر اس پورے معامل پر…
مزید پڑھیں...

!کلکتہ ہائی کورٹ میں جج بمقابلہ جج

ہفت روزہ دعوت بیورو کولکاتا ضابطہ اخلاق کی پامالی سے عدالتی نظام پر عوامی اعتبارجوکھم میں ملک کا عدالتی نظام بحران کا شکار ہے۔سیاست کی طرح عدالت بھی اکثریت کے مفادات کے تحفظ اور اس کی طرف اپنے واضح رجحانات کا اظہار کرنے سے ذرا بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کررہی ہے۔جامع مسجد گیان واپی کے تہ خانے میں پوجا کی اجازت کا مقامی عدالت کا فیصلہ نہ صرف انصاف و…
مزید پڑھیں...

کرناٹک سے کانگریس کے ایم پی یہ کیا کہہ گئے ۔۔

’’محض قومی گیت گانے سے ملک کی سالمیت برقرار نہیں رکھی جاسکتی، ملک کی سالمیت کے لیے ساری ریاستوں کو مساوی طور پر دیکھنا ضروری ہے، سالمیت کی روح کے مطابق اصول و ضوابط بھی ہونے چاہئیں، ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ جہاں سے آپ کو زیادہ سیٹیں حاصل ہوں وہیں آپ کی نگاہِ کرم ہو، آپ کے سارے ترقیاتی منصوبے ان ہی علاقوں کے لیے ہوں جہاں سے آپ نے جیت درج کی…
مزید پڑھیں...

عبوری بجٹ : اقلیت مخالف بیانیہ کو مضبوط کرنے کی کوشش

وزیر خزانہ کی بجٹ کی تقریر میں روزگار پیدا کرنے سے متعلق ایک پیرا گراف بھی نہیں تھا اور اس حقیقت کا ادراک مودی کو بھی ہے، اس لیے وہ ایک طرف دعویٰ کرتے ہیں کہ 25 فیصد لوگ غربت کی سطح سے باہر نکل آئے ہیں تو دوسری طرف اگلے پانچ سالوں کے لیے مفت کھانا فراہم کرنے کا اعلان بھی کرتے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ جب غربت کی سطح میں کمی آئی ہے تو اگلے پانچ سالوں کے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گیان واپی مسجد کیس میں وارناسی کی ضلعی عدالت کے فیصلے اور اس پر انتظامیہ کی جانب سے راتوں رات عمل آوری نے ہمارے ملک، بالخصوص بی جے پی کی زیر اقتدار ریاستوں کی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]