ہفت روزہ دعوت – شمارہ 18 جون تا 24 جون 2023

اہم ترین

قرآن کا اندازتخاطب اورترجمۂ قرآن میں اس کی رعایت

بعض تراجم پڑھتے وقت محسوس ہوتا ہے کہ مترجم مخاطَب کے لیے اپنی محبت اور جذبات کو بھی درمیان میں لے آتا ہے اور مخاطب کے لب و لہجے اور زبان میں اپنی عقیدت اور مذہبی جوش وجذبے کو شامل کر دیتا ہے، پھر زبان کے اپنے لب ولہجے اور صوت وآہنگ کا بھی اثر پڑتا ہے، زبانوں کے درمیان حسن و لطافت اور حساسیت میں فرق ہوتا ہے، بعض زیادہ شائستہ اور شیریں ہوتی ہیں…
مزید پڑھیں...

جگر لخت لخت

مبصر: محمد عارف اقبال ادریس احمد خاں اپنے قلمی نام ادریس شاہجہان پوری (پ: 10 دسمبر 1956) سے اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ وہ اردو سروس، آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ رہے۔ ایم فل (اردو) تک تعلیم حاصل کی۔ وہ بچپن ہی سے ابن صفی کی تخلیقات ماہنامہ جاسوسی دنیا الٰہ آباد اور ماہنامہ نکہت میں پڑھتے رہے ہیں۔ وہ ابن صفی کے ایسے پرستار ہیں کہ ان کی تخلیقات کا گہرائی…
مزید پڑھیں...

ہے جنوں تیرا نیا، پیدا نیا ویرانہ کر

اب بورڈ کے نئے صدر کو نائب صدور کو اور جنرل سکریٹری کو حالات کی تبدیلی کے لیے اور ملت کو شکست وریخت سے بچانے کے لیے نئی راہ ،نئی سوچ، نیا زاویہ نظر اختیار کرنا ہوگا اور نیا زاویہ نظر اور وہ حرف جنوں مختصراً یہ ہے کہ اگر برادران وطن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا اور ان کو اسلام اور مسلمانوں سے مانوس نہیں کیاگیا اور پیغمبرانہ مشن کو زندہ نہیں کیا گیا تو…
مزید پڑھیں...

تقسیم ریاست اور آندھرا پردیش کے مسلمان

آندھراپردیش کے مسلمان تعلیم اور روزگار میں پیچھے ہورہے ہیں آندھرا پردیش میں مسلم کمیونٹی کو 2014 میں ریاست کی تقسیم کے بعد سے تعلیم اور روزگار کے اہم محاذوں پر مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس میں تلنگانہ کو مسلم اکثریتی حیدرآباد کے دارالحکومت کے طور پر تشکیل دیا گیا تھا۔ اگرچہ آندھرا پردیش کی آبادی میں 9.56 فیصد مسلمان ہیں،…
مزید پڑھیں...

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے

حیرت کی بات یہ ہے کہ اے بی وی پی کا گڑھ سمجھی جانے والی دہلی یونیورسٹی ٹاپ 10 میں جگہ نہیں بنا سکی۔ اس درجہ بندی میں حسبِ سابق انڈین انسٹیٹیوٹ آف سائنس بنگلورو پہلے مقام پر ہے جبکہ دوسرے نمبر پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی ہے۔ مودی اور شاہ کی ساری مخالفت کے باوجود جے این یو کے لیے یہ اعزاز غیر معمولی کامیابی ہے۔ سنگھ پریوار کو جلا بھنا کر خاک کرنے…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانیکیا مد مقابل مل گیا چھ ماہ پہلے تک کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بارے میں عام خیال یہ تھا کہ وہ ڈھیلے اور سست قسم کے نوجوان لیڈر ہیں۔ سیاست ان کے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

یوں تو اب تک کوئی یہ طے نہیں کر پایا ہے کہ بھارت ہندو راشٹر بن چکا ہے، بننے کی راہ پر ہے یا کہ صدیوں بلکہ ہزاروں سال سے وہ ایک ’ہندو ملک‘ ہی ہے۔ کیوں کہ اس سلسلے میں اتنے دعوے کیے جا چکے ہیں کہ آپ ان کی بنیاد پر اپنے تئیں جو بھی نتیجہ اخذ کریں گے تو اس کے حق میں کہیں نہ کیں کوئی نہ کوئی بیان، تحریر یا دلیل میسر آ ہی جائے گی۔ آج کل میڈیا کے پسندیدہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]