ہفت روزہ دعوت – شمارہ 21 مئی تا 27 مئی 2023

اہم ترین

!مغربی بنگال میں 1947کی تقسیم پھر سے موضوع بحث

کولکاتہ: ہاشم عبدالحلیم فاؤنڈیشن کے تحت پچھلے دنوں کولکاتہ میں ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا تاکہ متحدہ بھارت کی وکالت کرنے میں مسلمانوں کے تاریخی کردار کو واضح کیا جا سکے۔ آزاد مسلم کانفرنس کے تعاون سے ’’متحدہ بھارت کے لیے مسلمانوں کی جدوجہد‘‘ کے عنوان پر یہ سیمینار بھارتیہ بھاشا پریشد آڈیٹوریم میں ایک سیمینار منعقد ہوا۔…
مزید پڑھیں...

قسط ۔3:بھارتی مسلمانوں کا تعلیمی ایجنڈا۔ چند تجاویز

نوجوان نسل غیر محسوس طور پر الحاد کی جانب راغب ہوتی جارہی ہے۔ ادھر چند برسوں سے کچھ مسلم نوجوان انٹرنیٹ پر’ایکس مسلم‘ کے گروپ کے تحت اپنے آپ کو جوڑ رہے ہیں۔ علانیہ طور پر تو چند نوجوان ہی ایسے گروپوں میں شامل ہورہے ہیں لیکن تعلیم یافتہ مسلم نوجوانوں کی اچھی خاصی تعداد الحاد کی طرف شعوری یا غیر شعوری طور پرمائل ہورہی ہے۔ دراصل نظریہ الحاد مابعد…
مزید پڑھیں...

مولانا حسرت موہانی: مجاہد آزادی اور اردو کے مقبول شاعر

حسرت جیسی متضاد طبیعت کا انسان شاید ہی منصہ شہود پر آیا ہو، سیاسیات اور قید و بند کے ساتھ شعر و سخن کی چمن بندی اور آبیاری بہت کم جمع ہوسکتی تھی، لیکن حسرت کے مزاج میں دونوں چیزیں جمع تھیں، اور خود حسرت کو بھی اس اجتماع ضدین پر تعجب تھا، جیسا کہ خود ہی کی ایک غزل میں انہوں نے کہا ؎ ہے مشقِ سخن جاری ، چکی کی مشقت بھی کیا طرفہ تماشا ہے حسرت کی…
مزید پڑھیں...

کہانی

آخر ایک دن ان کے ذہن میں یہ بات آئی کہ مسلمانوں کے دیگر لوگوں سے تجارتی، سماجی، سیاسی، معاشی اور تعلیمی ہر قسم کے تعلقات ہیں لیکن ان کے ساتھ ان کے دینی تعلقات نہیں ہیں۔ ہم اپنی مسجدوں، خانقاہوں اور مدرسوں میں بند ہوگئے ہیں۔ ہم دیگر اقوام سے مذہبی تعلقات استوار کرنے اور اس سے متعلقہ گفتگو تک کرنے سے کتراتے ہیں۔ ہم شادی بیاہ کے موقعوں پر عقد و…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانیکرناٹک کے بعد ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے تذکرے تقریباً ایک سال سے گرم تھے۔ حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن کانگریس کے لیے یہ الیکشن اس لیے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کرناٹکا اسمبلی انتخابات کے نتائج نے بھارت کی آئینی قدروں اور جمہوری روایات پر عوام کے اعتماد و یقین میں اضافہ کیا ہے۔ اگرچہ ان انتخابات میں بحیثیت مجموعی بی جے پی کے ووٹوں کے تناسب میں کوئی کمی تو واقع نہیں ہوئی ہے لیکن بیشتر حلقوں میں عوام نے پوری حکمت اور عقل مندی سے رائے دہی کرکے بی جے پی کی نفرت پر مبنی سیاست کو شکست سے دوچار کر دیا اور یہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]