ہفت روزہ دعوت – شمارہ 14 مئی تا 20 مئی 2023

اہم ترین

قسط ۔2:بھارتی مسلمانوں کا تعلیمی ایجنڈا۔چند تجاویز

اسلامی تعلیمی نظریے کے تحت دینی مدارس کی اہمیت، سیکولر تعلیم کا انتظام کرنے والے اسکولوں سے زیادہ ہونا چاہیے۔ اس لیے کہ علم کے ایک بنیادی مقصد یعنی ’’معرفت الٰہی‘‘ کی تعلیم کا انتظام ان مدارس میں اسکولوں کی بہ نسبت قدرے بہتر ہوتا ہے۔ دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ علم کی دوئی کا شکار ہیں۔ دینی مدارس نظریاتی طور پر نہ سہی، عملًا جس رویے کو…
مزید پڑھیں...

دعوتی مشن اپنالیں‘ اندھیرے چھٹ جائیں گے

محمد ابراہیم خان، آکوٹ، مہاراشٹر گفتگو ایک نجی ملاقات میں ہو یا کسی محفل میں، تبصرہ کرتے ہوئے کچھ باتوں کا لحاظ کرنا چاہیے۔ بطور خاص کسی دینی شخصیت یا دینی جماعتوں کے بارے میں بہت محتاط رہنا چاہیے۔ کبھی کبھی جذبات میں تبصرہ کرتے ہوئے غیر ضروری باتیں بھی زبان سے نکل جاتی ہیں اور جماعتی عصبیت جنم لینے لگتی ہے یا ہماری غیر حکیمانہ اور بیہودہ تنقید…
مزید پڑھیں...

امریکہ کی عدالت عظمیٰ

جہاں ججوں کا تقرر سیاسی و نظریاتی بنیادوں پر ہوتا ہو وہاں انصاف کی کیا توقع؟ ادھر کچھ دنوں سے امریکی عدالت عظمیٰ کے قاضیوں کے بارے میں سنسنی خیز ا نکشافات ہو رہے ہیں۔ ایک انتہائی شرمناک انکشاف تو جسٹس بریٹ کیونا کی توثیق کے لیے سنیٹ کے اجلاس کے دوران ہوا جب جامعہ پالوالٹو PaloAlto کیلیفورنیا میں نفسیات کی پروفیسر کرسٹین بلیسی فورڈ Christine Blasey…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ہمارے ملک میں سیاست اور جرائم کا رشتہ نہایت ہی مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ آزادی کے وقت جو قائدین سیاست میں سرگرم عمل تھے ان کے لیے سیاست دراصل ملک اور عوام کی خدمت…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]