ہفت روزہ دعوت – شمارہ یکم تا 7 اگست 2021

اہم ترین

عورت اور اسلام کا نظام رحمت

اسلام کے پاس عورت کے لیے جتنا کچھ ہے اس کا ایک فیصد بھی کسی دوسرے مذہب یا تہذیب کے پاس نہیں ہے۔ مگر ہماری بدنصیبی ہے کہ ہم اسلام کو قرآن وحدیث کے ذریعہ سمجھنے کے بجائے سماجی روایات اور اپنی فکر کے فریم میں رکھ کر دیکھنا چاہتے ہیں اور اس چیز کے لیے آمادہ نہیں کہ اسلام کو مکمل اور حقیقی شکل میں اپنی زندگیوں میں رکھ کر دیکھیں اور جاری کریں۔
مزید پڑھیں...

سفر نامہ حج

بمبئی کے ہوٹلوں کی چائے ہمیں یوں بھی پسند نہیں، کریلا اور نیم چڑھا، ایک تو وہ جوشاندے کی طرح مسلسل اونٹتی رہتی ہے، دوسرے دودھ کی جگہ پاؤڈر، تلخابے کے علاوہ اسے کچھ کہنا مشکل ہی ہے، پھر لیجیے ہم چائے سامنے رکھ کر بیٹھ ہی گئے مگر کہاں تک، ایک پیالی سے سر ماریں گے، بسکٹ یا سلیس منھ میں رکھتے ہیں تو وہ حلق سے نیچے اترنے کا نام نہیں لیتے، معدہ غالباً…
مزید پڑھیں...

یکساں سول کوڈ صرف مسلمانوں کا مسئلہ نہیں!

’اگر یونیفارمٹی کے نام پرتمام کلچر اور پرسنل لا کو ایک بنانے کی کوشش کی گئی تو اس سے سماج میں پریشانی، شورش اور ہنگامہ پیدا ہوگا۔ کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ نیشنل مین اسٹریم یا قومی دھارے میں لانے کے لیے یکساں سول کوڈ کی ضرورت ہے۔ مگر یہ بات درست نہیں ہے۔ نیشنل مین اسٹریم کی بات کرنے والوں سے پہلے پوچھیے کہ اس سے ان کا مطلب کیا ہے؟ اگر نیشنل مین…
مزید پڑھیں...

خودکشی کی وجوہات اور اس کا سدباب

ویسےتو خودکشی ایک شخص کا ذاتی فیصلہ ہوتا ہے لیکن اسے خودکشی پر ابھارنے یا مجبور کرنے کے لیے کئی سماجی عوامل ذمہ دار ہوتے ہیں۔ سماج میں پھیلی نا انصافی، دھوکہ،…
مزید پڑھیں...

اقتدار کا نشہ اور اس کی تباہ کاریاں

یہ اقتدار کا نشہ ہی ہے جو ہمارے اداروں کو اپنے نصب العین سے ہٹا کر تباہی اور بربادی کی راہوں پر دھکیل رہا ہے۔ کتنی عجیب بات ہے ایک ایسے دین کے نام لیوا ہوتے ہوئے جس میں کسی بھی قسم کے نشے میں مبتلا ہوکربندگی کے نام پربھی اللہ کے قریب آنے سے یعنی اس کے نام لینے سے منع کیا گیا ہے۔ حکم یے کہ: یا ایھا الذین آمنوا لا تقربوا الصلوۃ و انتم سکاری -…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

کیا ملک کے شہریوں کو سیاست داں ہمیشہ اپنے لیے ایک محفوظ ووٹ بنک سمجھ سکتے ہیں؟ کیا رائے دہندوں کا کردار انتخابات کے موقع پر ووٹ دینے تک ہی محدود…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیطالبان کی آمد آمد افغانستان سے امریکہ اور ناٹو کی فوجیں تقریباً جاچکی ہیں اور جس انداز سے گئی ہیں وہ امریکہ کی فوجی ناکامیوں کی تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ ان فوجوں کے انخلا کے بعد ترک فوج نے کابل ہوائی اڈے کا نظم ونسق سنبھال لیا ہے۔ اس دوران ترک صدر رجب طیب اردگان نے طالبان سے یہ عجیب اپیل کی ہے کہ طالبان اپنے بھائیوں کی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]