ہفت روزہ دعوت – شمارہ 25 تا 31 جولائی 2021

اہم ترین

ایک فرد ایک امّت

ایک فرد ایک امّت کیسے بن سکتا ہے وہ راز سورۃ نحل کی آیت ۱۲۰ میں بیان کر دیا گیا ہے جس کا ذکر اوپر آچکا ہے۔ مذکورہ…

اعلی سطحی افغان امن مذاکرات

مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے باوجود بات چیت پر دونوں فریق کا غیر متزلزل عزم بے حد خوش آئند ہے، ہمیں مایوس ہونے کی ضرورت نہیں اور قومی وحدت کے لیے جدوجہد جاری رہنی چاہیے۔ افغانستان کی خوشحالی اور استحکام کے لیے اسلامی نظام ضروری ہے جس کا قیام اسی صورت ممکن ہے جب ہم سب اپنے ذاتی منفعت ومفادات کو پس پشت ڈال دیں ۔ملا عبدالغنی برادر
مزید پڑھیں...

رب کی پہچان

اللہ سے محبت کا مطلب میں نے یہی جانا کہ اس کی کتاب پر غور و فکر کر کے عمل کرنا، اپنی زندگی کو اس کتاب کے مطابق ڈھال لینا اور اس کے رسول ﷺ سے محبت اور اتباع…
مزید پڑھیں...

سفر نامہ حج

یہ تصور کی دنیا بھی عجیب ہے، بمبئی کی سر بفلک عمارتیں اور دل کش تفریح گاہیں سامنے تھیں مگر ایسا لگ رہا تھا جیسے ان سب پر دبیز کہرے کے غلاف چڑھے ہوئے ہوں، جیسے…
مزید پڑھیں...

انتخابات سے قبل ملک میں سیاسی ہلچل

آج ملت اسلامیہ ہند کو ایسے افراد کی ضرورت ہے جو ان کی قیادت کا بیڑا پورے طور پر اٹھا سکیں۔ اس وقت قوم کے سامنے جو حالات ہیں وہ دن بدن ملت اسلامیہ ہند کو کمزور کر رہے ہیں۔ ملت کی کشتی کو پار لگانے اور جدید تقاضوں کے مطابق خود کو تیار کرنے کی سخت ترین ضرورت ہے اور اسی تیاری سے ملت کی قیادت کی ضرورت پوری ہوگی۔ سیاسیات، معاشیات، سماجیات اور مذہبیات…
مزید پڑھیں...

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے

جگ جیتنے کا ہنر رد عمل سے نہیں اقدامات ومہمات سے آتا ہے۔ آج ہماری عالمی توانیاں دنیا کے سامنے ایک مشکوک گروہ کی طرح صفائی پیش کرتے، خود کو بے گناہ ثابت کرتے ہوئے گز رہی ہیں۔ یہ سہمے ہوئے مرعوب ذہنوں کی شناخت ہے۔ اسلامی بستیوں میں ان گنت وہ ردی مال بھی ہے جو اسلامی اور عالمی قیادت کے تصور کو فسانوں کا حصہ سمجھتاہے۔ یہ تاریخ فراموش ذہن ہمیں اپنے…
مزید پڑھیں...

قربانی:سنت ابراہیمی

اگر غور کیا جائے تو اللہ کی طرف سے آج بھی مختلف مواقع پر قربانی کا مطالبہ ہوتا ہے۔ مگر انسان اسے نظر انداز کر دیتا ہے اور وہ بھول جاتا ہے کہ ایسی ہی قربانی سے ہمارے نبی حضرت ابرہیم کو خلیل اللہ کا خطاب ملا تھا۔ جب تک قرآن کی تلاوت کی جاتی رہے گی تب تک لوگ ان پر سلام بھیجتے رہیں گے۔ اور جب بھی عیدالاضحیٰ کا تاریخی دن آئے گا لوگ ان کی تاریخ کو…
مزید پڑھیں...

خبرو نظر

پرواز رحمانیایک قانون پر عدالت کی برہمی سیڈیشن یعنی ملک کے ساتھ غداری یا بے وفائی کے قانون کا بے جا استعمال اس ملک میں ایک عرصے سے جاری ہے۔ یوں تو ہر مرکزی حکومت اور تمام ریاستی حکومتیں اس ظالمانہ قانون کا استعمال اپنے سیاسی مقاصد کے لیے کسی نہ کسی درجے میں کرتی رہی ہیں لیکن موجودہ مرکزی حکومت اور اس کی کچھ ریاستی حکومتوں نے حد ہی ختم…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]