شمارہ 14 تا 20 جون 2020 – ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت

مولانا رفیق قاسمی مقصد کو مسلک پر ترجیح کا پیغام دے گئے

مولانا رفیق احمد قاسمی رکن مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی ہند 6 جون 2020 ء کو انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ…

ملک بندی، کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے

اس وقت سب سے اہم بات یہ ہے کہ حکومت فوری طور پر کروڑوں کسانوں، مزدوروں، چھوٹے تاجروں اور متوسط طبقات کے لوگوں کو روزی روٹی کے لیے نقد الاؤنس جاری کرے تاکہ وہ دوبارہ متحرک ہو سکیں اور منڈیوں میں طلب میں اضافہ ہو سکے۔
مزید پڑھیں...

خریدوفروخت کے اسلامی اصول

اسلام جہاں اپنے ماننے والوں کو تجارت کے ذریعےکسب مال کی ترغیب دیتاہےوہیں ایسے رہنمااصول بھی پیش کرتاہےجن کو ملحوظ رکھنااشدضروری ہےان اصولوں کی پابندی کرکےجوبھی…
مزید پڑھیں...

امریکہ میں سیاہ فاموں کے احتجاج میں سفید فام بھی شریک

عبدالباری مومن ،بھیونڈی امریکہ میں احتجاج صرف ایک شخص کی موت کے خلاف سادہ سا احتجاج نہیں ہے بلکہ امریکہ کی جمہوریت پر ایک بڑا سوالیہ نشان بھی ہے۔ اس کی دستوری…
مزید پڑھیں...

سرد جنگ میں امریکا پر چین کا پلڑا بھاری !

اس سرد جنگ میں اصل فاتح تو وہ ملک ہوگا جس کے سائنس داں کورونا وائرس کے ویکسین کو پہلے دریافت کرلیں گے، ما بعد کورونا وائرس دنیا میں اس ویکسین کی وہی اہمیت ہوگی جو دوسری عالمی جنگ کے بعد ایٹمی بم رکھنے والے ممالک کی تھی اس لیے جہاں پوری دنیا کے ڈاکٹرس اور سائنس داں جی توڑ کوشس کر رہے ہیں وہیں ان دونوں ممالک کے حکم رانوں نے اسے وقار کا مسئلہ بنالیا…
مزید پڑھیں...

مرنے پہ ہمارے عام ہوئی، گو جیتے جی ہم کہہ نہ سکے

اس تحریک کو عوام میں جو پزیرائی نصیب ہوئی ہے اس کی امریکہ کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ 60ء کی دہائی میں شہری حقوق کے لیے جو عظیم الشان تحریک برپا ہوئی تھی…
مزید پڑھیں...

تو کس نے لکھی ہے ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے …‘

سوشل میڈیا پر مشہور غزل ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے …‘ کو رام پرساد بسمل کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے جبکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔
مزید پڑھیں...

زندگی کو پرلطف بنانے کے لیے شریک حیات کا خیال رکھیں

احساس کمتری میں مبتلا افراد چار دیواری کو عورت کا ’’قید خانہ‘‘ بتاتے ہیں لیکن اسلام کا تصور قید خانے کا نہیں بلکہ وہ اسے عورت کی ایک چھوٹی سی ریاست بتاتا ہے جس کی وہ ملکہ ہوتی ہے۔ سارے اندرونی اختیارات اس کو حاصل ہوتے ہیں۔ جب وہ اپنے گھر کا بجٹ بناتی ہے تو وہ اپنی ریاست کی وزیر خزانہ ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں...

دنیا كى پہلى یونیورسٹى ، مراقش كى جامعہ ا لقروین

كورونا وائرس كے اس وبائى دور میں جب کہ ہر جگہ دانش گاہوں پر تالے پڑے ہوئے ہیں اس یونیورسٹى نے ان حالات میں بھی اپنا ایک الگ وطیره اپنا ركھا ہے، سماجى دورى كا…
مزید پڑھیں...

دور حاضر اور جماعت اسلامی ہند کی تعلیمی خدمات

وسیم احمد،دلّی تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کے لیے ترقی کی ضامن ہوتی ہے۔ تعلیم پر انسانی ترقی کی پوری عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ تعلیم ہی قوموں کی ترقی اور زوال کی وجہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]