شمارہ 3 تا 6 مئی 2020 – ہفت روزہ دعوت

تازہ شمارہ

ہفت روزہ دعوت ای پیپر۔

ہفت روزہ دعوت

نفرت انگیز مہم کے بیچ نظروں سے اوجھل کچھ دل پذیر مناظر کی ایک جھلک!

عالمی وبا کے کٹھن ایام کے دوران انسانیت دوستی کی سچی تصویروں کے ذریعے بھائی چارے اور یکجہتی کا ماحول پیدا ہوسکے، اس…

دلی پولس انتقامی کارروائی کے تحت نوجوانوں کوگرفتار کررہی ہے

یہ جو کچھ بھی ہورہا ہے، بہت غلط ہورہا ہے۔ حکومت ہند اپنے پاور کا غلط استعمال کررہی ہے۔ گجرات میں ان کی ایک پرانی تاریخ رہی ہے۔ وہاں انہوں نے دن کو رات اور رات کو دن کردیا تھا۔ گجرات فسادات کے سارے ملزمین باہر کردیے۔ جن لوگوں نے لوگوں کو زندہ جلایا تھا وہ سب لوگ جیلوں کے باہر ہیں۔ ظفر الاسلام
مزید پڑھیں...

ارنب گوسوامی

ان کو اطمینان ہے کہ زہر افشانی سے اگر ملک میں آگ بھی لگ جائے تو حکومت ان کی حفاظت وائی سے بڑھا کر زیڈپلس کردے گی۔ عام صحافی کورونا وائرس کا شکار ہوتے رہیں گے…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

احتیاطی تدابیر سے انکار نہیں۔ حکومت نے جو کچھ کیا ضروری تھا۔ دوسرے ممالک بھی یہی کررہے ہیں۔ مگر ہمارے یہاں زیادہ زور سماجی دوری پر دیا گیا ٹیسٹنگ اور دواوں پر…
مزید پڑھیں...

مابعدکووڈ۔۱۹ بحران

بعد از لاک ڈاؤن ہر شعبے میں بحران کا امکان ہے۔ چاہے زراعت ہو یا صنعت وحرفت، تجارت ہو یا آئی ٹی کوئی شعبہ بحران کے خدشے سے عاری نہیں ہے۔ عام شہریوں پر ہونے والے اس کے مضر اثرات کا پتہ چلنے کے بعد، اس بحران کے مہلک اثرات اور اس کی حقیقت کے علم میں آنے کے بعد ارباب مجاز اس سلسلہ میں درکار خاطر خواہ منصوبہ بندی کریں اور نجی ادارے وغیرہ اس ضمن میں…
مزید پڑھیں...

حقِ رازداری اور حکومت کی بگ برادر والی نظر

یہ ایک انتہائی بد دیانتی کی بات ہے کہ ایک مقصد کے لیے حاصل کیا ہوا ڈیٹا کئی دوسری ضروریات کے لیے باشندوں کی اجازت اور اطلاع کے بغیر استعمال میں لایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں...

اداریہ

مہاراشٹرا کی قانون ساز اسمبلی میں ادّھو ٹھاکرے نے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے گورنر کے خطبے کا جواب دیتے ہوئے اپنے سابقہ سیاسی حلیف بی جے پی پر کڑا طنز کسا تھا کہ…
مزید پڑھیں...

عظیم شخصیتوں کے عظیم کارنامے تنہائیوں کے مرہونِ منت

ہم بھی آج کل گھر کی تنہائیوں میں وقت گزار رہے ہیں۔ یہ ایام قرآن کو سمجھنے اور اس کا مطالعہ کرنے میں بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند اور قرآنی مطالعات

جماعت اسلامی ہند کے دستور میں یہ بات وضاحت کے ساتھ درج ہے کہ قرآن وسنت ہی جماعت کی اساسِ کار ہوں گے۔ اسی لیے جماعت اسلامی لوگوں کو قرآن وسنت کی طرف متوجہ کرتی…
مزید پڑھیں...

محدود پیمانے پر معاشی سرگرمیوں کے اجزائے ترکیبی

سی آئی آئی نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجنگ اور مشکل حالت میں صنعتی تگ و دو کو مرکزی حکومت ریاستی حکومت، مقامی انتظامیہ اور صنعت کاروں کے درمیان تال میل بناکر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]