آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ماہ نامہ زندگیٔ نو
کرسپر۔ سی اے ایس نائن ٹکنالوجی ڈاکٹر محمد رضوان
تعارف، اثرات اور اسلامی نقطۂ نظر
(جدید سائنسی انکشافات اور ٹکنالوجی کی ایجادات اخلاقی نوعیت کے نئے سوالات بھی کھڑے کرتی ہیں، ان سوالوں کے سلسلے میں اسلامی نقطۂ نظر پیش کرنا وقت کی ضرورت ہے، نقطۂ نظر کی تفصیلات میں اختلاف ہونا عین ممکن ہے، اختلاف اور گفتگو نقطۂ نظر کی تنقیح میں مددگار ہوتے ہیں۔ زیر نظر مضمون کے سلسلے میں بھی اہل علم و دانش کو…
مزید پڑھیں...تحریک اسلامی ہند کے لٹریچر کے مسائل
ڈاکٹر عمیر انس
(اسلامی تحریک کے سفر کو بہتر طریقے سے جاری وساری رکھنے کے لیے بے لاگ تنقیدوں اور بے لوث تجاویز کی بے انتہا اہمیت ہے، زندگی نو کے صفحات میں تنقیدوں اور تجویزوں کے لیے اصرار کے ساتھ دعوت دی جاتی رہی ہے۔ یہ مضمون بھی اسی سلسلے…
صوفی تصرفات: جائزہ اور توجیہ
ڈاکٹر محمد ذکی کرمانی
(عام غور وفکر کے لیے مختلف نقطہ ہائے نظر پیش کرنا ماہ نامہ زندگی نو کی روایت رہی ہے، زیر نظر مضمون بھی اسی سلسلے کی ایک پیش کش ہے۔ امید ہے اس سے غور وفکر کو تحریک ملے گی۔ادارہ)
تصوف اور صوفی تصرفات کے بارے میں متعدد…
نئی تعلیمی پالیسی اور دینی مدارس، میرا مطالعہ
مولانا ابوالکلام قاسمی شمسی
زندگی نو ماہ نومبر کےمضمون ’’ نئی تعلیمی پالیسی اور دینی مدارس ‘‘ کا میں نے مطالعہ کیا۔ مضمون میں دینی مدارس کی مدت تعلیم، مراحل تعلیم اور نصاب تعلیم کو نئی پالیسی کے مطابق مرتب کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اس ضمن…
جز وقتی مدارس کے لیے کچھ مشورے
وحید داد خان، حیدر آباد
ماہ نامہ زندگی نو، نو مبر 2020 کے صفحہ 4 پر مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ کی تحریروں سے ایک انتخاب بعنوان ’’دینی تعلیم کے وسیع پروگرام کی ضرورت‘‘ شائع ہوا ہے۔
اس انتخاب میں مولانا مرحوم نے مسلمانوں کی ابتدائی تعلیم…
رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی
شوہرکی وراثت میں بیوہ کا حق
سوال: تین برس قبل میرے شوہر کا اچانک انتقال ہو گیا۔ وہ ایک خلیجی ملک میں کام کرتے تھے۔ ان سے میرے دولڑکے ہیں، جو ابھی بہت چھوٹے ہیں۔ میرے والد نے دوسری جگہ میرا نکاح کر دیا۔ الحمدللہ میں…
ماہنامہ زندگی نو: فکری تحریک کا ذریعہ رپورٹ مذاکرہ ادارہ تحقیق وتصنیف علی گڑھ
محمد اشہد فلاحی
(ماہنامہ زندگی نو کے پیش نظر ملت اسلامیہ میں ایک فکری تحریک برپا کرنا بھی ہے۔ اس کے لیے توقع کی جاتی ہے کہ جہاں جہاں زندگی نو پہنچے وہاں اس کے چھیڑے ہوئے مباحث پر مباحثات ومطالعات کا سلسلہ شروع ہوجائے۔ الحمدللہ یہ سلسلہ بعض…
نئی تعلیمی پالیسی اور دینی مدارس (مدت تعلیم، مراحل تعلیم، اور تعلیم کے مضامین سے متعلق ایک تجویز)
تجویز نگار: محی الدین غازی
(ملکی نئی تعلیمی پالیسی کے تناظر میں ایک تجویز تیار کرکے ملک کے مختلف اہل علم ونظر کے پاس بھیجی گئی، ان کے تبصروں سے ساتھ یہ تجویز پیش کی جارہی ہے، تاکہ اس موضوع پر غور وفکر اور تبادلہ خیال کا سلسلہ آگے بڑھے۔…
رسائل و مسائل
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
کیا سجدۂ تلاوت کو مؤخّر کیا جا سکتا ہے؟
سوال: درسِ قرآن دیتے ہوئے کبھی آیتِ سجدہ آجاتی ہے۔ کیا اس موقع پر درس روک کر درس دینے والے اور سننے والوں کو فوراً سجدہ کر لینا چاہیے،یا سجدہ کو مؤخّر کیا جا سکتا…
عالمی نظریات کا جائزہ: ڈاکٹر منصف مرزوقی
صلاح الدین شبیر
(گذشتہ شمارے میں کووڈ کے حوالے سے عالمی انسانی نظریات پر تیونس کے سابق صدر ڈاکٹر مرزوقی کے جائزے پیش کیے گئے، جن میں دنیا کو درپیش سنگین مسائل اور ان کا سامنا کرنے میں انسانی نظریات کی بڑی خامیوں پر روشنی ڈالی گئی۔ اسی…