آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ماہ نامہ زندگیٔ نو

مساوات: سیاست ومعاشرت کی ایک اہم اسلامی قدر

ذوالقرنین حیدر مساوات موجودہ انسانی دنیا کا ایک ایسا تصور ہے جو تضاد کے عجیب رویوں سے دوچار ہے۔ ایک طرف اکثریت کے نزدیک یہ ایک مقدس اور ضروری قدر ہے تو وہیں دوسری طرف مساوات کا جتنا بحران موجودہ وقت میں دیکھا جارہا ہے وہ پہلے شاید کبھی نہیں دیکھا گیا۔ علم سماجیات کے ماہرین کا ماننا ہے کہ مساوات کا مسئلہ پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ہوچکا ہے اور خاص کر…
مزید پڑھیں...

رسائل و مسائل

محمد رضی الاسلام ندوی کیا زکوٰۃ کی سرمایہ کاری جائز ہے؟ سوال: ہمارے ننھیال میں ایک زکوٰۃ فنڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ چوں کہ خاندان کے کافی افراد بیرون ملک مقیم ہیں، اس لیے اس فنڈ میں اچھی خاصی رقم جمع ہوجاتی ہے۔ اہلِ خاندان کے اتفاق سے یہ بات طے…

اندر کا ماحول کب ناخوش گوار ہوجاتا ہے؟

محمد عبد اللہ جاوید اجتماعیت جس مقصد کے لیے وجود میں آتی ہے،بیرونی دنیا میں اس کے حصول کا دارومدار، اندرونی ماحول پر رہتا ہے۔یعنی خارج میں اپنے مقاصد میں کام یابی، داخل کے مستحکم وپائیدار ہونے سے ہی ممکن ہے۔اسی لیے اجتماعی جدوجہد کے جذبے…

شاید اسی جلنے میں جینے کا مزہ ہوگا

فواز جاوید خان حفیظ بنارسیؔ نے ایک شعر میں وہ کچھ سمجھا دیا جو شاید وعظ و نصیحت کے دفتر نہ سمجھا سکیں۔ زندگی کا مقصد، زندگانی کی حقیقت، شعر یوں ہے: کچھ سوچ کے شمع پر پروانہ جلا ہوگا شاید اسی جلنے میں جینے کا مزہ ہوگا سامنے میز پر ایک کتاب…

امت کافرض امت ہی کو ادا کرنا ہے

مولانا صدر الدین اصلاحیؒ جب یہ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے کہ اقامت دین ہی ہر مسلمان کی زندگی کا تنہا مقصد ہے، جب اس فریضہ کی خاطر جد و جہد کرنا ہی اس کے ایمان کی اصل کسوٹی ہے، جب مومن کا اصل مزاج ہی یہ بتایا گیا ہے کہ باطل اور منکر سے اسے ابدی…

اصلاح معاشرہ: رکاوٹیں اور ان کا ازالہ

سید سعادت اللہ حسینی تحریکِ اقامتِ دین کی ایک اہم ضرورت یہ ہے کہ مسلم معاشرے کی اصلاح ہو اور وہ اسلام کا عملی نمونہ بنے۔ مسلم اکثریتی ممالک کی اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ ایک اہم ہدف ہونا چاہیے، اس لیے کہ معاشرے کی سطح پر اسلام کی تعلیمات…

داعیانِ دین کا کردار

مولانا سید جلال الدین عمری اللہ کا دین پوری نوعِ انسانی اور اس کے ہر فرد کے لیے ہے۔ وہ ’یا ایھاالناس‘ اور ’یا ایھاالانسان‘ کے الفاظ سے خطاب کرتا ہے۔ اس کے پیش نظر روئے زمین پر بسنے والا ایک ایک شخص ہوتا ہے۔ آدمی دنیا میں آتا ہے اور اپنی…

فکرِ حفاظت کے ساتھ کارِ تجدید

محی الدین غازی ہر زمانے میں دین کے احیا و تجدید کا کام جاری رہے، علما و فقہا کی تحقیقات و اجتہادات کا جائزہ لیا جاتا رہے، دین کی تعبیر و تشریح سے متعلق انسانی کاوشوں میں درآئی غلطیوں کی نشان دہی ہوتی رہے، زمان و مکان کے سیاق کے زیرِ اثر…

تنازعات کے سلسلے میں قرآنی رہ نمائی

ڈاکٹر محمد سلمان مکرم (اسلامی تعلیمات کی رو سے تنازعات میں الجھ کر ان کا حل ڈھونڈنے کے بجائے ان سے دوری بنائے رکھنا ہی دانش مندی ہے) تنازعات کی سنگینی تسلیم شدہ ہے جھگڑے یا تنازعات دراصل شیطان کے بہت کارگر ہتھیاروں میں سے ایک ہتھیار ہے جس…

عدل: اسلامی سیاست و معیشت کی بنیاد

ذوالقرنین حیدر عدل و انصاف کا ہونا ایک فطری مطالبہ بھی ہے اور ایک اسلامی فریضہ بھی۔ عدل وہ قدر ہے جو انسانوں کے تمام معاملات کی سب سے اہم بنیاد بھی ہے۔ نہ صرف انسانوں کے معاملات بلکہ کائنات کا پورا وجود ہی عدل پر قائم ہے اور عدل سے تھوڑی…