آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

آسام: الیکشن کمیشن نےحد بندی کے مسودے میں SCs اور STs کے لیے مخصوص اسمبلی نشستوں کو بڑھانے کی تجویز…

الیکشن کمیشن نے منگل کو آسام میں درج فہرست ذاتوں کے لیے مخصوص اسمبلی نشستوں کو آٹھ سے بڑھا کر نو اور درج فہرست قبائل کے لیے 16 سے بڑھا کر 19 کرنے کی تجویز پیش کی۔
مزید پڑھیں...

جن رہائشیوں کے پاس آدھار کارڈ نہیں ہے، انھیں فلاحی اسکیموں کے فوائد سے محروم نہیں رکھا جاسکتا:…

اوڈیشہ ہائی کورٹ نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو فلاحی اسکیموں کے فوائد سے صرف اس لیے انکار نہ کریں کہ ان کے پاس شناختی ثبوت جیسے آدھار کارڈ یا موبائل نمبر نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

یوپی: مایاوتی نے بی جے پی پر شہری بلدیاتی انتخابات میں سرکاری مشینری کا غلط استعمال کرنے کا الزام…

بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ اتر پردیش میں شہری بلدیاتی انتخابات جیتنے کے لیے سرکاری مشینری کا غلط استعمال کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

دہلی حکومت نے بجلی سبسڈی روکی، عام آدمی پارٹی نے اس کے لیے ایل جی کو ذمہ دار ٹھہرایا

دہلی کے تقریباً 46 لاکھ باشندوں کو فراہم کی جانے والی بجلی سبسڈی اب جمعہ سے جاری نہیں رہے گی کیوں کہ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے اس اسکیم کی توسیع کی فائل کو اب تک کلیئر نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیں...