آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

معاشرہ

’’یو اے پی اے کو موجودہ شکل میں نہیں رہنا چاہیے‘‘: سپریم کورٹ کے سابق ججوں نے انسداد دہشت گردی…

دی ہندو کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق ججز آفتاب عالم، مدن بی لوکور، گوپال گوڑا اور دیپک گپتا نے ہفتے کے روز بھارت میں انسداد دہشت گردی قوانین کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش حکومت کا پاپولیشن کنٹرول بل مختلف برادریوں کے مابین عدم توازن بڑھا سکتا ہے: وشو ہندو پریشد

وشو ہندو پریشد نے اتر پردیش کے پاپولیش کنٹرول بل کے مسودے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ’’مختلف برادریوں کے مابین عدم توازن کو بڑھایا جاسکتا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

آسام حکومت نے مجوزہ بل میں مندروں کے قریب اور ’’ہندو، جین اور سکھ علاقوں‘‘ میں گائے کے گوشت کی خرید…

آسام کیٹل پریزرویشن بل 2021 کے تحت ’’ہندو، جین، سکھ اور گائے کا گوشت نہ کھانے والی دیگر برادریوں کے علاقوں میں‘‘ یا کسی بھی مندر یا سترا کے ’’5 کلومیٹر کے دائرے میں‘‘ گائے کے گوشت کی اشیاء کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیں...

دہلی میں پانی کے بحران کے خلاف مظاہرہ کرنے والے بی جے پی لیڈروں پر پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا

اے این آئی کے مطاب دہلی پولیس نے قومی دارالحکومت میں پانی کے بحران کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔
مزید پڑھیں...

آسام: وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ آبادی میں اضافے کو روکنے کے لیے مقامی مسلم کمیونٹی کے ارکان دو بچوں کی…

انڈیا ٹوڈے کے مطابق اتوار کے روز وزیر اعلی ہمنتا بِسوا سرما نے کہا کہ آسام کی علاقائی مسلم کمیونٹی کے دانشوروں نے ریاست کے کچھ حصوں میں آبادی کو کنٹرول کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ زکوٰۃ فاؤنڈیشن نے مالی اعانت کے خواہش مند مسلم خاندانوں کے لیے ویکسین لگوانے کی شرط رکھی،…

ویکسین سے متعلق ہچکچاہٹ اور افواہوں کو ختم کرنے کی غرض سے چھتیس گڑھ زکوٰۃ فاؤنڈیشن (سی زیڈ ایف) نے زکوٰۃ کی رقم سے مالی مدد لینے سے قبل ضرورت مند مسلم خاندانوں کے لیے کووڈ 19 ویکسین لینے کی لازمی شرط متعین کر دی ہے۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش حکومت نے گورنر کی منظوری کے بعد ’’لَو جہاد‘‘ مخالف قانون نافذ کیا

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے مذہبی تبدیلی مخالف بل کو نافذ کردیا ہے۔ گورنر آنندی بین پٹیل کی رضامندی بعد اب یہ بل ایک قانون بن چکا ہے۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: عصمت دری کی شکار نوعمر لڑکی کو ملزم کے ساتھ باندھ کر گاؤں میں گھمایا گیا اور مارا پیٹا…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش پولیس نے علی راجپور ضلع میں چھ افراد کو اس وقت گرفتار کیا جب گاؤں والوں نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی شکار ایک 16 سالہ بچی کو اس شخص کے ساتھ پریڈ کروائی جس پر زیادتی کا الزام ہے۔
مزید پڑھیں...

الہ آباد یونیورسٹی کی وی سی کے ذریعے اذان کی شکایت کرنے کے بعد مسجد کی کمیٹی نے لاؤڈ اسپیکر کی آواز…

ہندوستان ٹائمز کی اطلاع کے مطابق الہ آباد یونیورسٹی کے قریب واقع ایک مسجد نے اپنے لاؤڈ اسپیکروں کی آواز میں آدھی کمی کردی، جب یونیورسٹی کی وائس چانسلر سنگیتا سریواستو نے پریاگراج ضلع انتظامیہ سے ’’اذان کی بلند آواز‘‘ کے بارے شکایت کی، جس…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے کولہاپور کے سیلاب متاثرین کو نئے مکانات کی چابیاں سونپیں

جماعت اسلامی ہند، حلقہ مہاراشٹر نے ایک تقریب میں کولہا پور ضلع کے کنواڈ گاؤں کے سیلاب متاثرین کو نئے تعمیر شدہ مکانات کی چابیاں دیں۔ اس تقریب میں ریاستی وزیر سمیت متعدد معززین اور عہدیدار شریک ہوئے۔
مزید پڑھیں...