آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ملی مسائل

’’یہ ہمارے مذہبی معاملات میں مداخلت ہے‘‘: انجمن اوقاف نے جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے سرینگر جامع مسجد میں جمعہ کی نماز کی اجازت نہ دینے پر غم و غصے کا اظہار کیا

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے کہا کہ 6 اگست 2021 سے حکام تاریخی مسجد اور درگاہ حضرت بل، خانقاہ مولا، سلطان العارفین حضرت مخدوم صاحب، آستانہ عالیہ خانیار اور آستانہ عالیہ نقشبند صاحب سمیت دیگر اہم مقامات پر نماز جمعہ کی اجازت نہیں دے رہے۔
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے ایک بشپ کا دعویٰ ہے کہ مسلمانوں نے ’’نارکوٹکس جہاد‘‘ شروع کیا ہے، ریاستی سیاسی لیڈران اور…

کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجیان اور کانگریس قائدین نے جمعہ کے روز ایک کیتھولک بشپ کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس نے کہا کہ ریاست میں مسلمانوں نے ایک ’’نارکوٹک جہاد‘‘ (نشے کا جہاد) شروع کیا ہے جس نے دیگر مذہبی گروہوں کے ارکان کو منشیات کا…

دہلی فسادات: اگر ’’سلام‘‘ کرنا غیر قانونی ہے تو مجھے یہ بند کرنا پڑے گا، خالد سیفی نے استغاثہ کے…

لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق کارکن خالد سیفی نے جمعہ کو دہلی کی ایک عدالت کے سامنے کہا کہ وہ ’’سلام‘‘ کہنا بند کردیں گے اگر یہ غیر قانونی ہو جائے۔

کووڈ 19 اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے صحافی رعنا ایوب کی فنڈ ریزنگ مہم کے خلاف…

لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اتر پردیش کے غازی آباد شہر میں صحافی رعنا ایوب کے خلاف کووڈ 19 کے لیے اور سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے فنڈ ریزنگ مہم پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

مدھیہ پردیش پولیس نے اقلیتوں کے خلاف تعصب کا مظاہرہ کیا، تشدد کے متاثرین کو ہی سزا دی: جماعت اسلامی…

ہندوستانی مسلمانوں کی ممتاز سماجی و ثقافتی تنظیم جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے الزام لگایا ہے کہ مدھیہ پردیش میں پولیس تشدد کرنے والوں کے بجائے متاثرین اور انصاف کے متلاشی افراد کو ہی قانون کی سخت دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے سزا دے رہی…

مدھیہ پردیش: ایم بی بی ایس کے پہلے سال کے طلبا اب فاؤنڈیشن کورس میں امبیڈکر کے ساتھ ساتھ ہندوتوا…

ریاستی وزیر تعلیم وشواس سارنگ نے اتوار کو کہا کہ مدھیہ پردیش میں ایم بی بی ایس کے طلبا کو آر ایس ایس کے بانی کے بی ہیڈگیور، بھارتیہ جن سنگھ کے رہنما دین دیال اپادھیائے، سوامی وویکانند اور بی آر امبیڈکر کے بارے میں پہلے سال کے فاؤنڈیشن کورس…

وڈودرا: پولیس نے آنگن واڑی کے اندر ’’اسلام سے متعلق کتابوں‘‘ کے ذخیرے کی موجودگی کی تحقیقات شروع کی

وڈودرا سٹی پولیس نے ’’اسلام مذہب سے متعلق کتابوں‘‘ کے اس ذخیرے کی مبینہ موجودگی کی تفتیش شروع کی ہے جو کہ سوما تلوا میں سرکاری ہاؤسنگ اسکیم کی ایک آنگن واڑی میں پائی گئی تھی۔ تاہم ابھی تک اس معاملے میں کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

جھارکھنڈ حکومت نے اسمبلی کی عمارت میں نماز کے لیے جگہ مختص کی، بی جے پی نے اسے پارلیمانی قوانین کے…

جھارکھنڈ حکومت نے نئی اسمبلی کے احاطے میں مسلمانوں کے نماز پڑھنے کے لیے ایک کمرہ مختص کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس حکم کے سامنے آنے کے بی جے پی لیڈروں نے اس پر انگلی اٹھاتے ہوئے عمارت میں ہندو دیوتا ہنومان کا مندر بنانے کے لیے جگہ کا مطالبہ…

جھارکھنڈ: دو مسلمان افراد نے پولیس افسران پر جنسی زیادتی اور حراست میں تشدد کا الزام لگایا

نیوز پورٹل ٹو سرکلز ڈاٹ نیٹ نے منگل کے روز رپورٹ کیا کہ دو مسلمان افراد نے جھارکھنڈ کے جمشید پور شہر میں پولیس افسران پر الزام لگایا ہے کہ انھیں پچھلے ہفتے پوچھ گچھ کے لیے بلایا جانے کے بعد تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔