آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

اوقاف میں بدعنوانیاں، عوام استفادے سے محروم

وعدہ وقف جائیدادوں کو ناجائز قبضوں سے بچانے کا تھا لیکن موجودہ حکومت میں اس وعدے کے برعکس وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں سے متعلق خود حکومت کے اعداد و شمار چونکادینے والے ہیں۔ حکومت…
مزید پڑھیں...

پی ایم کیئرس فنڈ کی رقم ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ میں منتقل کرنے کی ضرورت نہیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی، اگست 18: کورونا وائرس وبائی مرض کے لیے پی ایم کیئرس فنڈ کے تحت جمع کی گئی رقم کو نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ (این ڈی آر ایف) میں منتقل کرنے کی درخواست کو رد کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وزیر اعظم کیئرس فنڈ کے ذریعہ جمع کردہ…
مزید پڑھیں...

اوقاف کا تحفظ اور ہماری ذمہ داری: قارئین دعوت سے ایک دردمندانہ اپیل

اگر آپ کے پاس بھی اوقاف سے جڑی کوئی مثبت خبر ہو تو براہ مہربانی اسے [email protected]  پر یا 9891322178 پر ضرور شیئر کریں تاکہ اوقاف سے وابستہ ان خبروں اور کہانیوں سے ملک کے عوام کو واقف کرایا جا سکے ، اور پورے ملک میں موجود اوقاف کو…
مزید پڑھیں...

وطنِ عزیز کے قومی پرچم کا ڈیزائن کس نے تیار کیا؟

قومی پرچم کا نیلا رنگ بغاوت اور دلت سیاست کا رنگ ہے۔ نوآبادیاتی دور کی مقبول یادوں میں نیلا رنگ مزاحمت کا رنگ ہے۔ یہ 60-1859 میں بنگال میں انڈگو پلانٹروں کے خلاف کسان بغاوت اور پھر اس کے بعد چمپارن میں چلے "انڈگو موومنٹ" کی سیاسی تصویر…
مزید پڑھیں...

وال اسٹریٹ جرنل کا چشم کشا انکشاف: فیس بک نے بی جے پی کے خوف سے نفرت پر مبنی مواد سے نمٹنے کے اپنے…

وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک انڈیا کے ایک اعلی عہدے دار نے بی جے پی ایم ایل اے کی نفرت انگیز پوسٹ کو ڈلیٹ کرنے کی مخالفت کی۔ عہدے دار کے مطابق اس سے ملک میں ان کے کاروباری مفاد کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ تھا۔
مزید پڑھیں...

کیا بولنے، لکھنے اور سوال پوچھنے کی آزادی باقی ہے: سونیا گاندھی کا حکومت پر نشانہ

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے نے سنیچر کو حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے اس پر جمہوری نظام، آئینی اقدار اور مسلمہ روایات کو پامال کرنے کا الزام لگایا۔ انھوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ غور کریں کہ کیا انھیں بولنے، لکھنے اور سوال پوچھنے اور اپنی رائے…
مزید پڑھیں...

ملک بھر میں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، وزیر اعظم نے قومی ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کا افتتاح کیا

ملک بھر میں یو م آزادی کا جشن جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے قومی پرچم لہرایا اور قومی ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ مشن ملک میں صحت خدمات میں بہتری لائے گا۔ ملک میں جاری کورونا…
مزید پڑھیں...

بنگلور تشدد: سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کے بعد شہر میں کشیدگی، سو سے زیادہ افراد گرفتار

منگل کو دیر رات ہوئےتشدد میں بھیڑ نے پولیس گاڑیوں سمیت کئی گاڑیوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔ پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات بھی ہوئے۔ تشددکے سلسلے میں 100 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ نے 10 فروری کے جامعہ تشدد میں پولیس اہل کاروں کے ذریعے طلبا پر جنسی زیادتی کی…

نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن (این ایف آئی ڈبلیو) کی ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 10 فروری کو جامعہ ملیہ اسلامیہ پر حملہ کرکے پولیس اہل کاروں نے کم از کم 45 طلبا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس نے طلبا اور علاقے…
مزید پڑھیں...