آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

بابری مسجد کا انہدام ایک سوچی سمجھی سازش تھی: جسٹس لبرہن

سابق جج اور لبرہن کمیشن کے سربراہ جسٹس لبرہن نے آج کہا کہ بابری مسجد کا انہدام کوئی اچانک پیش آنے والا ہجومی واقعہ نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے منصوبہ بند سازش تھی جسے آر ایس ایس اور اس کی ذیلی سیاسی و غیر سیاسی تنظیموں نے انجام دیا۔
مزید پڑھیں...

وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے جاگنے کا وقت

افروز عالم ساحل دیہی ہندوستان ہو یا شہری ہندوستان ،اوقاف کی بیش قیمتی املاک پر قبضوں کی کہانیاں چہارسو بکھری ہوئی ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی دارالحکومت دلی میں قبرستان ’اہل اسلام ‘ کی بھی ہے جس کی زمین پر ایک خوبصورت پارک واقع ہے۔ قانون حق…
مزید پڑھیں...

بہارمیں مسلم ووٹ پر سب کی نظر،اقتدار میں حصہ داری ندارد!

نام نہاد سیکولر پارٹیاں بھی ہمیشہ سے یہی کہتی آئی ہیں کہ بی جے پی کو ہرانا ہے اور مسلمان بھی یہی سوچتا ہے کہ بی جے پی کو ہرانا ہے۔ اس بات کو میں غلط سمجھتا ہوں۔ ہم لوگوں کو کسی کو ہرانے کی بات چھوڑ دینی چاہیے۔ جب بھی آپ کسی کو ہرانے کی…
مزید پڑھیں...

یوسف مہر علی: مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار

دراصل ’لینڈ آرمی‘ کا یہ پورا آئیڈیا اس وقت حکومت میں شامل رکن اسمبلی یوسف مہر علی کا تھا۔ انہوں نے باضابطہ طور پر فروری 1950 میں بامبے قانون ساز اسمبلی میں قرارداد پیش کر کے ’لینڈ آرمی‘ بنانے کا مطالبہ کیا۔ ان کا صاف طور پر کہنا تھا کہ…
مزید پڑھیں...

جامعہ کی طالبات عائشہ اورلدیدہ کی جانب سے اوپ انڈیا کو قانونی نوٹس جاری

نئی دہلی، 2 ستمبر۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبات عائشہ رینا اور لدیدہ فرزانہ نے، جنہوں نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کی مخالفت میں حصہ لیا، دائیں بازو کے نیوز پورٹل اوپ انڈیا کو قانونی نوٹس جاری کیا ہے جس نے یہ پروپگنڈا کیا تھا کہ ان…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: یو اے پی اے کیس میں گلفشاں فاطمہ کی ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے اس سال فروری میں شمال مشرقی دہلی میں پیش آئے  تشددکے واقعات  سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں گرفتار کی گئی گلفشاں ا فاطمہ کی درخواست ِ ضمانت مسترد کردی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے فاطمہ کی قانونی…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا حکم دیا، قومی سلامتی قانون کے تحت الزامات ہٹالیے…

الہ آباد ہائی کورٹ نے آج ڈاکٹر کفیل خان سے قومی سلامتی قانون کے تحت لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ ڈویژن بنچ کے چیف جسٹس گووند ماتھر اور جسٹس سومترا دیال سنگھ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں...

بیرسٹر سید حسن امام : وکیل، صحافی، مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار

افروز عالم ساحل آج کے دور میں شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ شہرت یافتہ اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کا نام بہار میں پہلے’سرچ لائٹ‘ تھا اور اس ’سرچ لائٹ‘ کو نکالنے میں بیرسٹر سید حسن امام کا ایک اہم رول رہا ہے۔ سال 1917 میں بہار کے سب سے مشہور اخبار…
مزید پڑھیں...

اوقاف کا المیہ: غاصب چست، وقف بورڈ سست!

اوقافی جائیدادوں کے بارے میں لوگوں میں بیداری بڑھی ہے۔ خاص طور پر بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد لوگ اوقافی جائیدادوں کی اہمیت کو سمجھنے لگے ہیں۔ اب جب کہ بیداری بڑھی ہے تو لوگ اس کو بچانے کی فکر میں لگ گئے ہیں اور ضرورت بھی اسی بات کی ہے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ملک میں کورونا وائرس کے معاملات میں ریکارڈ یومیہ اضافہ، گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے 75…

گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 75،760 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد آج صبح تک ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 33،10،234 ہوگئی ہے۔ وہیں اموات کی تعداد 1،023 مزید ہلاکتوں کے اضافے کے ساتھ 60،472 ہوگئی۔ دریں اثنا ملک بھر میں…
مزید پڑھیں...