آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

مختصر خبریں: تیستا سیٹلواد کو گجرات فسادات سے متعلق مبینہ جعلسازی کیس میں ضمانت ملی، دیگر اہم خبریں

تیستا سیتلواڈ کو گجرات فسادات سے متعلق جعلسازی کیس میں سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت ملی: کارکن کو 26 جون کو گرفتار کیا گیا تھا، سپریم کورٹ کی جانب سے 2002 کے تشدد میں ذکیہ جعفری کی طرف سے لگائے گئے ’’بڑی سازش‘‘ کے الزامات کو مسترد کرنے کے…
مزید پڑھیں...

کشمیری مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

وادی کشمیر جہاں اپنے منفرد حسن و جمال کے لئے دنیا کے اطراف و اکناف میں مشہور ہے وہیں مذہبی بھائی چارے اور آپسی محبت و اخوت جیسے اعلیٰ انسانی و اخلاقی اقدار کے لئے بھی کشمیریوں کا شہرہ دور دور تک ہے۔
مزید پڑھیں...

اتر پردیش پولیس نے دو گھروں میں جمع ہو کر نماز پڑھنے کے الزام میں 25 افراد کے خلاف درج ایف آئی آر…

مرادآباد پولیس نے منگل کے روز کہا کہ انھوں نے ثبوت کی کمی کی وجہ سے ان 25 افراد کے خلاف درج مقدمہ منسوخ کر دیا ہے، جن پر اتر پردیش کے دلہے پور گاؤں میں گھر میں اجتماعی طور پر نماز ادا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کی آئینی بنچ آندھرا میں مسلم ریزرویشن اور ای ڈبلیو ایس کوٹہ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی…

13 ستمبر اور 14 ستمبر کو مقدمات کی سماعت شروع کرنے کا فیصلہ چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس دنیش مہیشوری، ایس رویندر بھٹ، بیلا ایم ترویدی اور جے بی پاردی والا کی بنچ نے لیا۔
مزید پڑھیں...

ہبلی کے عیدگاہ گراؤنڈ میں ہی ہوگی گنیش پوجا، ہائی کورٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا حکم قابلِ عمل نہیں

کرناٹک ہائی کورٹ نے ہبلی کے عیدگاہ گراؤنڈ میں گنیش اتسو منانے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلور کے چامراج پیٹ عیدگاہ کیس کی طرح اس معاملے میں زمین کے مالکانہ حق کو لے کر کوئی تنازعہ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

این سی آر بی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2021 میں ہندوستان میں خودکشی سے ہونے والی اموات…

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2021 میں بھارت میں خودکشیوں کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں...

طلاق حسن: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ خواتین درخواست گزاروں کو راحت دینے پر ہے

سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ اس کی ترجیح ان دو خواتین درخواست گزاروں کو راحت دینا ہے، جو طلاق حسن کا شکار ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں، نہ کہ یہ کہ طلاق کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں...