آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

دہلی کے نائب وزیراعلی کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے  مبینہ ایکسائز پالیسی کے ایک معاملے  میں جمعہ کے روز دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ مسٹر سیسودیا نے  ٹویٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی۔
مزید پڑھیں...

دنیا میں اب بھی غلامی کی جدید شکلیں موجود: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے کہ آج بھی دنیا بھر میں غلامی نئی شکل میں موجود ہے۔ چین کے ایغور، بھارت کے دلت، خلیجی ممالک، برازیل اور کولمبیا کے گھریلو ملازمین اس جدید ترین دور کے نئے غلاموں کی فہرست میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں...

اسرائیل نے فلسطین میں انسانی حقوق کی سات تنظیموں کے دفاتر سیل کیے

اپنی جارحیت، عصبیت اور تنگ نظری نیز غیر انسانی کارروائی جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی سات تنظیموں کے دفاتر کو سیل کردیا، اسرائیل کی…
مزید پڑھیں...

دو سال بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شمال مشرق میں دوبارہ احتجاج شروع

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرق میں طلبہ تنظیموں نے بدھ کے روز متنازعہ قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرے کووِڈ 19 کی وجہ سے رک جانے کے تقریباً دو سال بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کی تجدید کی۔
مزید پڑھیں...

’وہ برہمن ہیں…اچھے سنسکار والے ہیں‘: بی جے پی ایم ایل اے نے بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی…

پیر کے دن ان 11 افراد کو، جنھیں گینگ ریپ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، گودھرا جیل سے رہا کر دیا گیا جب گجرات حکومت نے اپنی معافی کی پالیسی کے تحت ان کی درخواست منظور کر لی۔
مزید پڑھیں...

روہنگیائی مسلمانوں کو بسانے کی سازش کی تحقیقات ضروری: سسودیا

دہلی کی کیجریوال حکومت کی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں سے تعصب روا رکھنے کی پالیسی کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے لیکن روہنگیائی مظلوم مسلمانوں کے معاملے میں اس کی پالیسی نے ایک بار پھر مسلمانوں کو مایوس کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے بلقیس بانو عصمت دری کیس کے مجرموں کی رہائی کی مذمت کی

میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں جے آئی ایچ کے قومی نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے کہا ’’ہم بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس اور اس کے خاندان کے سات افراد کے قتل کے مجرموں اور عمر قید کی سزا پانے والوں کی رہائی کو یقینی بنانے میں…
مزید پڑھیں...

مرکزی وزیر نے روہنگیا تارکین وطن کے لیے دہلی میں فلیٹس کا وعدہ کیا، کچھ گھنٹوں بعد وزارت داخلہ نے…

مرکزی ہاؤسنگ منسٹر ہردیپ سنگھ پوری کے ذریعے بدھ کے روز روہنگیا پناہ گزینوں کو دہلی کے بکّر والا علاقے کے فلیٹوں میں منتقل کرنے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد وزارت داخلہ نے کہا کہ اس نے ایسا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ہے۔
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کے بعد بانو کے شوہر کا کہنا ہے کہ ان کا خاندان اپنی حفاظت کو لے کر…

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق بلقیس بانو کے شوہر یعقوب رسول نے منگل کے روز کہا کہ وہ اور ان کے اہل خانہ اپنی بیوی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے اور ان کی بیٹی کو قتل کرنے والے افراد کے گجرات کی جیل سے باہر آنے کے بعد اپنی حفاظت کے…
مزید پڑھیں...