آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

’’طلاقِ کنایہ‘‘ اور ’’طلاقِ بین‘‘ کو غیر آئینی قرار دینے کی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب طلب…

دی ہندو کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے 10 اکتوبر کو مرکز اور دیگر لوگوں سے ایک عرضی پر جواب طلب کیا جس میں مسلمانوں میں طلاق کی تمام اقسام بشمول ’’طلاقِ کنایہ‘‘ اور ’’طلاقِ بین‘‘ کو کالعدم اور غیر آئینی قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

امریکہ میں مقیم تین ماہرین اقتصادیات نے بینکوں اور مالیاتی بحران پر کام کرنے پر نوبل انعام جیتا

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز، جو ہر سال معاشیات کا نوبل انعام دیتی ہے، نے کہا کہ ماہرین اقتصادیات بین ایس برنانکے، ڈگلس ڈبلیو ڈائمنڈ، اور فلپ ایچ ڈیبیوگ نے ​​خاص طور پر مالیاتی بحران کے دوران معیشت میں بینکوں کے کردار کی تفہیم کو نمایاں طور…
مزید پڑھیں...

امن کا گرانقدر نوبل ایوارڈ بیلاروس، روس اور یوکرین کے نام

نئی دہلی: بیلاروس کے سماجی کارکن ایلس بیالیاٹسکی نوبل انعام پانے والوں میں شامل ہیں، انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی روسی تنظیم میموریل کو بھی نوبل انعام سے نوازنے کا اعلان کیا  گیا جبکہ یوکرین کی انسانی حقوق کی تنظیم سینٹر فار سول لبرٹیز…
مزید پڑھیں...

دنیا بھر کو قرض دینے والا ”امریکہ” خود قرضوں کے بوجھ تلے دبا: رپورٹ

نئی دہلی: امریکی ٹی وی نیٹ ورک کی ویب سائٹ  پر شائع رپورٹ کے مطابق شرح سود اور افراط زر میں بلند ترین اضافہ اور بڑھتی ہوئی اقتصادی عدم استحکام کے ساتھ ہی امریکہ کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار لیے 31 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔اس حوالے…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: پولیس نے انتہائی مطلوب عسکریت پسند کی گرفتاری کا دعویٰ کیا

نئی دہلی: جموں وکشمیر پولیس نے شوپیاں میں لشکر طیبہ کے ایک انتہائی مطلوب عسکریت پسند کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد 44 آر…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے چیف جسٹس آف انڈیا سے اپنے جانشین کے لیے تجویز طلب کی

نئی دہلی: وزارت قانون و انصاف نے ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ ٹویٹ میں لکھا گیا، "چیف جسٹس آف انڈیا اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تقرری کے لیے میمورنڈم آف پروسیجر (ایم او پی)کے مطابق، قانون اور انصاف کے وزیر نے ہندوستان کے عزت مآب چیف جسٹس کو…
مزید پڑھیں...

تھائی لینڈکے ڈے کیئر سینٹر پر خوفناک حملہ، 24 بچوں سمیت 37 افراد ہلاک

نئی دہلی: تھائی لینڈ کے ایک ڈے کیئر سینٹر میں ہونے والے ہولناک حملے میں ہلاک ہونے والے بچوں میں دو سال سے کم عمر کے بچے بھی شامل ہیں۔حملہ آور، جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اس سال کے شروع میں منشیات کے جرم کی وجہ سے اسے فوج سے نکال دیا…
مزید پڑھیں...

بھارتی کف سیرپ پینے کی وجہ سے گیمبیا میں 66 بچوں کی موت، تحقیقات جاری

نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے متنبہ کیا ہے کہ افریقی ملک گیمبیا میں گردے میں زخم کی وجہ سے 66 بچوں کی موت کا تعلق ان چار کف سیرپ سے ہو سکتا ہے، جو بھارت کی ایک دو ساز کمپنی نے  کھانسی اور سردی سے بچنے کے لیے تیار کیا ہے۔ڈبلیو…
مزید پڑھیں...

مورتی ورسرجن کے دوران حادثہ: آٹھ ہلاک، کئی افراد ہنوزلاپتہ

نئی دہلی: مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں مال ندی  میں درگا  کی مورتی وسرجن کے دوران حادثہ میں اب تک 08افراد کی موت کی تصدیق ہوگئی ہے ۔کم از کم 15افراد اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔وزیر اعظم نریندر مودی اور اوروزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس…
مزید پڑھیں...