آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

روپیہ 60 پیسے گر کر 83 روپے فی ڈالر کی ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچا

نئی دہلی: امریکی فیڈ ریزرو کی جانب سے شرح سود میں ایک بار پھر اضافے کے امکان پر دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے دباؤ کے تحت آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 60 پیسے کی کمی کے ساتھ 83.08…
مزید پڑھیں...

جے شاہ کے بیان سے خفا پی سی بی نے اے سی سی میٹنگ کا مطالبہ کیا

نئی دہلی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اگلے سال کے ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کےہندوستانی کرکٹ کنٹرول  بورڈ آف کنٹرول (بی  سی سی آئی)کے فیصلےکی مذمت کرتے ہوئےایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی ہنگامی میٹنگ طلب کرنے کا…
مزید پڑھیں...

جہانگیر پوری فرقہ وارانہ تصادم کے ملزم کو ضمانت ملی

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی قانونی چارہ جوئی کی مددسے  دہلی کے جہاں گیر پوری  فرقہ وارانہ تصادم کے ملزم نور عالم کو روہنی کورٹ نے ضمانت دےدی۔اس سے قبل گزشتہ ماہ شیخ انعام الحق کو بھی جمعیۃ کی کاوش سےضمانت ملی ہے۔یہ اطلاع جمعیۃ علمائے ہند…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس اب بھی بین الاقوامی صحت کی ایمرجنسی: ڈبلیو ایچ او

نئی دہلی: کورونا وائرس کی عالمی وبا شروع ہونے کے بعد سے ہفتہ وار اموات کی تعداد تقریباً اپنی کم ترین سطح پر ہونے کے باوجود یہ اعلان کیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز ایمرجنسی کمیٹی نے گزشتہ ہفتے اپنے سہ ماہی جائزہ اجلاس…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند، بلقیس بانو کی عصمت دری کرنے والوں کی رہائی کے لیے وزارت داخلہ کی رضامندی کی مذمت…

نئی دہلی: یہاں میڈیا کے لئے جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر سلیم انجینئر نے کہاکہ " ہم بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے (جبکہ وہ اس وقت حاملہ تھیں)اور 2002 میں گودھرا  سانحہ کے بعد کے تشدد میں اس کی 3 سالہ…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد: سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ سے درخواستوں کی سماعت میں تیزی لانے کو کہا

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ وہ 2019 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں پولیس کی مبینہ بربریت کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ طلب کرنے والی عرضیوں کی سماعت میں تیزی لائے۔
مزید پڑھیں...

کانگریس فاشسٹ طاقتوں کے خلاف لڑے گی، ملکارجن کھڑگے نے پارٹی صدر کا انتخاب جیتنے کے بعد کہا

ملکارجن کھڑگے نے بدھ کو پارٹی کے نئے صدر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس ان ’’فاشسٹ طاقتوں‘‘ کے خلاف متحد ہو کر لڑے گی جو فرقہ پرستی کی آڑ میں ملک کے اداروں پر حملہ کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں...

کھرگون تشدد: 12 سالہ لڑکے سے مبینہ طور پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر 2.9 لاکھ روپے ادا کرنے کو…

این ڈی ٹی وی نے منگل کو اطلاع دی کہ مدھیہ پردیش کے کھرگون میں ایک 12 سالہ لڑکے کو قصبے میں 10 اپریل کو ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے دوران عوامی املاک کو مبینہ طور پر نقصان پہنچانے کے لیے 2.9 لاکھ روپے ادا کرنے کا نوٹس ملا ہے۔
مزید پڑھیں...