آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
آخری قسط:علی گڑھ تحریک اور سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ
نعمان بدر فلاحی(ریسرچ اسکالر ، شعبۂ عربی ،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی )22 ؍ستمبر 1979ء کو امریکہ کے شہر بفیلو میں مولانا مودودیؒ کے انتقال کی خبر علی گڑھ پہنچی تومسلم یونیورسٹی کے ہاسٹلوں کی مساجد میں 23؍ ستمبر کونماز فجر کے بعد طلبہ نے اشکبار آنکھوں سے اس اندوہناک سانحہ کی خبر سنی۔ یونیورسٹی میں ایک سوگوارسی فضا چھا گئی اور جامع مسجد میں غائبانہ نماز…
مزید پڑھیں...پی ایف آئی پر دہشت گرد تنظیم ہونے کا الزام
احتشام الحق آفاقیپی ایف آئی زہریلے نظریات سے متاثر: دینک جاگرنتنظیم نوجوانوں کوگمراہ تو کرسکتی ہے لیکن ان کا مستقبل نہیں سنوار سکتی: امر اجالاپی ایف آئی سیکورٹی خطرہ کے ساتھ ایک سیاسی مسئلہ بھی ہے: انڈین ایکسپریسموہن بھاگوت کا دورہ مسجد،…
حکومت آسام کا مدارس کے نصاب پر اثرانداز ہونے کا منصوبہ!
آسام میں مسلمانوں کے عطیات سے چلنے والے مدرسوں کی تعداد تین ہزار کے قریب ہے۔ جن تین مدرسوں کو منہدم کر دیا گیا جن کے متعلق ہیمنت بسوا سرما نے کہا تھا کہ ’’یہ ادارے مدرسوں کے طور پر نہیں چل رہے تھے بلکہ دہشت گردی کے مراکز اور القاعدہ کے…
تمل ناڈو: منووادی نظام پر سوالات کی بوچھاڑ
’’ہم نے ہندوؤں کی ان تمام ذاتوں کو ریزرویشن دینے کا مطالبہ کیا جو پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھتے ہیں لیکن برہمنوں اور راجپوتوں سمیت دیگر اعلیٰ طبقے کے ہندووٗں نے اس کی مخالفت کی۔ ہم ہندوؤں کے دشمن نہیں ہیں بلکہ وہ خود اپنے آپ کے دشمن ہیں‘‘
موہن بھاگوت سے مسلم دانشوروں کی پراسرارملاقات
گزشتہ تین دہائیوں سے منظم انداز میں اور آر ایس ایس نے سو سالوں سے مسلمانوں کے خلاف نفرت کا جو ماحول بنایا ہے وہ ایک دو ملاقاتوں سے ختم ہونے والا نہیں ہے بلکہ اس کے لیے آر ایس ایس اور حکومت کو مخلصانہ اقدامات کرنے ہوں گے۔ اگر نفرت کی…
آزادی کے 75 سال اور ملک میں پھیلی عدم برابری
از: زعیم الدین احمد، حیدرآباداس سال ہمارے ملک نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائی۔ آزادی کے بعد اتنا طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی ہمارا ملک سماجی عدم مساوات کا شکار ہے۔ کیا وجہ ہے کہ سماج کا ایک بہت بڑا طبقہ سماجی نا انصافی کا شکار ہے…
دریاؤں کو مربوط کرنا، فائدہ مند یا تباہ کن؟
از: زعیم الدین احمد، حیدرآبادنیشنل ریور لنکنگ پراجیکٹ (NRLP) جسے عام طور پر نیشنل پرسپیکٹیو پلان کہا جاتا ہے، بنیادی طور پر پانی کی منتقلی کا منصوبہ ہے، یعنی ایک ایسے دریا کا پانی جس میں زائد از ضرورت پانی ہو اسے کسی ایسی جگہ منتقل کرنا…
اداریہ
آزاد بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کے ایک اہم تاریخی واقعہ کی یاد منانے کے متعلق مرکزی و ریاستی حکومتیں کے درمیان اختلاف ہوگیا ہے اور وہ ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوگئی ہیں۔ یہ تاریخی واقعہ ہے ریاست حیدرآباد کا انڈین یونین میں…
ہندی کو قومی زبان بنانے کی مہم:جنوب سے شمال مشرق تک ناراضگی؟
آئین ہند اور قومی زبان کا مسئلہآئین میں ملک کی قومی زبان سے متعلق کچھ بھی نہیں کہا گیا ہے۔آرٹیکل 351میں کہا گیا ہے کہ ہندی کو فروغ دینا مرکزی حکومت کی ذمہ داری ہوگی۔آرٹیکل 343 میں کہا گیا ہے کہ ہندی مرکزی اور تجارت کی قومی زبان ہو گی…
گیان واپی کیس کی سماعتغیر آئینی
وارانسی کی عدالت نے طویل قانونی کشاکش کی راہ کھول دی: انڈین ایکسپریس عدالتیں مندریں توڑ کر مسجدیں بنانے کے تمام معاملات کا تصفیہ کریں: دینک جاگرنملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا انتقال ایک عہد کا خاتمہصحافی صدیق کپن کو ضمانت سے انکار کا کوئی جواز…