آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

اداریہ

ایران میں مہسا امینی کی موت کے بعد حجاب کے قانون کے خلاف خواتین کا احتجاج سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے۔مختلف خبر رساں اداروں کی اطلاعات کے مطابق ایران کے مختلف علاقے اس سے متاثر ہیں اور تقریباً 80 سے زائد شہروں میں اس وقت یہ احتجاج جاری ہے۔ اس احتجاج کے دوران ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں اب تک کم از کم 40 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکومت نے سیکڑوں…
مزید پڑھیں...

خبر ونظر

پرواز رحمانیایک نئے دشمن کی دریافتمرکزی وزارت داخلہ، محکمہ پولیس اور مرکزی خفیہ ایجنسیوں نے ایک اور دشمن دریافت کرلیا ہے اور وہ ہے پاپولر فرنٹ آف انڈیا۔ اس کا نام تو کئی سال سے سن رہے ہیں۔ ایک دو بار دلی میں اس کے گروپوں کو دیکھا بھی ہے…

مسلمانوں کو اذیتیں اور ہندوؤں کی خوشنودی!

مضمون نگار: ایم آر نارائن سوامیترجمہ: سلیم الہندیؔ (حیدرآباد)اس میں کوئی شک نہیں کہ آج ملک میں اقلیتوں کو اور خصوصاً مسلمانوں کو ذہنی، جسمانی، جانی اور مالی اذیتیں پہنچا کر ہندوؤں کو خوش کرنا، ہندوتوا تنظیموں کا پسندیدہ مشغلہ اور…

آر ایس ایس محب وطن ہے یا تشدد پسند؟

ضمیر احمد / نہال صغیردعوت نیوز سے خصوصی بات چیت میں یشونت شندے کا بے باکانہ جوابآئے دن ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ نئے نئے ایسے مسائل چھیڑ دیے جاتےہیں جن سے ہندو۔مسلم فساد بھڑک اٹھنے کا خدشہ لگا رہتا ہے اور…

خبرونظر

پرواز رحمانیمسلم مجلس مشاورت1963-64ء میں مسلم رہنماوں کے مابین جب یہ مشورہ ہوا کہ تمام مسلم جماعتوں اور تنظیموں پر مشتمل ایک مضبوط متحدہ فورم قائم کیا جانا چاہیے۔ اس تجویز پر عام اتفاق رائے کے بعد لکھنو میں ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا جو…

متاع دین ودانش لٹگئی اللہ والوں کی

علماء مدارس بے بس ہیں مجبور ہیں اور جو کام نصاب میں تبدیلی کا انہیں بہت پہلے کرنا چاہیے تھا، اب بغرض مجبوری کر رہے ہیں بہت سے درس نظامی میں تبدیلی کے لیے اب بھی تیار نہیں ہیں، ہر سال ان مدارس سے علماء کی ایک ایسی ٹیم فارغ ہو کر نکلتی ہے جس…

کم عمری کی شادی

حمیرا علیماکثر خواتین اور لبرلز (آزاد خیال طبقہ) کی طرف سے کم عمری کی شادی پر اعتراضات اٹھائے جاتے ہیں ۔کچھ دن پہلے ایک ساتھی قلم کار کا اسی بارے میں ایک مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ انہوں نے بھی کم عمری کی شادی کو غلط قرار دیا اور وجوہات میں…

شیخ یوسف القرضا وی کی رحلت سے ایک عہد کا خاتمہ

مظاہر حسین عماد عاقب قاسمی، جامعہ اسلامیہ شانتا پورم، کیرالاہر مکتبہ فکر کے لیے یکساں احترام کے لائق شخصیت کے ارتحال سے ملت یتیم ہو گئییہ سن کر بہت دکھ ہوا کہ 26 ستمبر 2022ء کو علامہ یوسف القرضاوی بھی چھیانوے سال کی عمر میں خالق حقیقی کے…

علامہ قرضاوی مرحوم۔ جدوجہد سے بھرپور زندگی

جدید دنیا کے مسائل کے شرعی حل کی تلاش میں علامہ قرضاوی نے ساری زندگی جدوجہد کی۔ اسلامی معاشیات اور اسلامی بینکنگ کا جب سلسلہ شروع ہوا تو اس میں آپ نے فکری سطح پر بھی خوب رہنمائی کی اور عملی طور پر بھی اسلامک بینکوں کے شریعہ بورڈ وغیرہ میں…