آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

مشرقی ہند

(دعوت نیوز نیٹ ورک) ایک ہفتے میں ایک ہی جیل میں چار مسلم نوجوانوں کی مشتبہ موت کیا یہ محض اتفاق ہے یا پھر کسی سازش کا حصہ کہ ایک ہی جیل میں ایک ہفتے کے دوران چار مسلم نوجوانوں کی موت ہو جاتی ہے جنہیں مختلف معاملات میں گرفتار کیا گیا تھا؟ اگرچہ اس معاملہ کو طول پکڑتا ہوا دیکھ کر ریاستی حکومت نے معاوضہ اور سی آئی ڈی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے مگر…
مزید پڑھیں...

ہر گھر ترنگا سے زیادہ ہر ایک دلت کو ملے انصاف

(دعوت نیوز نیٹ ورک) راجستھان میں نام نہاد اعلیٰ ذات استاد نے دلت طالب علم کو گھڑے سے پانی پینے پر موت کے گھاٹ اتار دیا۔علاقے میں کشیدگی ایک طرف ملک 75ویں یوم آزادی مہوتسو منا رہا ہے، ہر گھر ترنگا، گھر گھر ترنگا اور ہر ہاتھ میں ترنگا کے…

ملک اس وقت نازک ترین دور سے گزر رہا ہے،آبادی کا بڑا حصہ بنیادی ضرویات سے محروم

رامپور (دعوت نیوز نیٹ ورک) سرکردہ سماجی و سیاسی خدمات انجام دینے والی دانشور خواتین کا اظہار خیال ہمارے لیے یہ بات قابل مسرت ہے کہ ہم آزادی کے 75 سال پورے کرنے جارہے ہیں لیکن ہمیں ان 75 برسوں پر از سرنو غور و خوض کرنا ہوگا کہ ہم نے ان…

صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ

جو لوگ نفرت کی کھیتی کرنا چاہتے ہیں وہ شوق سے کریں، مسلمان تو بس محبت اور خیر سگالی کے پھول ہی کھلاتے رہیں گے۔ ہماری زبان سے نکلا ہوا ہر حرف قند ونبات، منہ سے نکلی ہوئی ہر بات آب حیات ہو۔ لیکن پھولوں کی حفاظت کے لیے قدرت نے کانٹے بھی پیدا…

حوصلوں کو اڑان دیں

موجودہ دشوار حالات میں ایسا متوازن نقطہِ نظر اور ایسی سوچ پیدا کرنے کی ا شد ضرورت ہے۔تاریکی لمحہ بہ لمحہ بڑھ رہی ہے۔ جب رات ہوتی ہے توتاریکی خود بخود بڑھنے لگتی ہے، لیکن جب پو پھوٹنے لگتی ہے تو اجالے کو پھیلنے سے بھی کوئی نہیں روک سکتا، ۔…

ضمانت پر رہائی کا جدید قانون نامکمل ہی رہے گا

سپریم کورٹ بار بار اس بات پر زور دے رہی ہے کہ عدالتوں میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا پورا خیال رکھیں کہ کسی فرد کی شخصی آزادی پر ہرگز منفی اثرات مرتب نہ ہوں۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ پولیس کی طرف سے روزمرہ کیسوں میں…

سلمان رشدی پر حملہ‘ دنیا کے لیے ایک پیام

گستاخی کے خلاف ساری دنیا میں مذمتی مہم چلی۔ اس نوعیت کے عالمگیر احتجاج کی اور کوئی مثال نہیں ملتی۔ تتیجے کے طور پر رشدی روپوش ہونے پر مجبور ہوا۔ ایک سال بعد یعنی 1990 میں آیت اللہ خمینی نے قتل کا فتویٰ جاری کر دیا اور ایرانی حکومت نے اس کا…

’جبروجمہوریت اور سید مودودیؒ ‘

’’توڑ پھوڑ اور تشدد کے ذریعہ کوئی مستحکم اور پائدار نظام حکومت قائم نہیں اکیا جاسکتا۔ لاطینی امریکہ اور افریقہ کے ان ممالک کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جہاں اس قسم کی کاروائیوں کے بعد انقلاب لائے گئے اور پھر وہاں انقلاب در انقلاب کاسلسلہ شروع…

اللہ تعالیٰ کی انسانوں سے محبت

بنت الاسلام ایک دفعہ ایک غزوہ میں ایک عورت گرفتار ہوکر آئی۔ اس کا بچہ گم ہوگیا تھا۔ مامتا کی محبت کے جوش کا یہ عالم تھا کہ جو کوئی بچہ اسے مل جاتا، اس کو سینے سے لگالیتی۔ حضور رسول مقبولﷺ نے دیکھا تو حاضرین سے مخاطب ہوکر فرمایا: ’’کیا یہ…