آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تعلیم و تربیت
’’ناخواندگی سے آزادی: ہر ایک، دس کو سکھائے‘‘، TWEET نے قومی سطح کی خواندگی مہم کا آغاز کیا
دی ویمن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ (TWEET) نے، جو ’وژن 2026‘ پروجیکٹ کو نافذ کرنے والے اداروں میں سے ایک ہے، نے ایک نئی قومی سطح کی سال بھر کی مہم ’ناخواندگی سے آزادی: ہر ایک، دس کو سکھائے‘ شروع کی ہے۔
مزید پڑھیں...مرکزی یونیورسٹیوں میں 6,500 سے زیادہ فیکلٹی اسامیوں میں سے صرف 375 پر بھرتی ہوئی: وزارت تعلیم
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے پیر کو ایک تحریری جواب میں لوک سبھا کو بتایا کہ ستمبر سے اب تک مرکزی یونیورسٹیوں میں صرف 375 فیکلٹی کے عہدوں کو بھرا گیا ہے۔ یہ تعداد کافی کم ہے، کیوں کہ مرکزی یونیورسٹیوں میں 6,549 آسامیاں خالی ہیں۔
جموں و کشمیر نے جماعت اسلامی سے وابستہ فلاح عام ٹرسٹ کے اسکولوں پر پابندی عائد کردی، 50,000 طلبا کا…
جموں و کشمیر میں کالعدم جماعت اسلامی (JeI) سے وابستہ فلاح عام ٹرسٹ (FAT) کے زیر انتظام تقریباً 300 تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔
UGC اور AICTE نے ہندوستانی طلبا کو پاکستانی اداروں میں داخلہ نہ لینے کا مشورہ دیا
یو جی سی (یونیورسٹی گرانٹس کمیشن) اور اے آئی سی ٹی ای (آل انڈیا کونسل فور ٹیکنکل ایجوکیشن) نے جمعہ کو ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارتی طلبا کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ پاکستان کے کسی بھی تعلیمی ادارے میں داخلہ نہ لیں۔
حکومت یوکرین میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کے مسائل حل کرے: جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی تعلیمی بورڈ (مرکزی تعلیمی بورڈ) نے مرکزی حکومت سے یوکرین میں زیر تعلیم ہندوستانی طلبا کے مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کی اپیل کی ہے۔
یوکرین سے واپس آنے والے میڈیکل طلبا کو ہندوستانی کالجوں میں داخلہ دیں، آئی ایم اے نے وزیر اعظم مودی…
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن اور چھتیس گڑھ کے وزیر صحت ٹی ایس سنگھ دیو نے جمعہ کو الگ الگ بیانات میں مرکز پر زور دیا کہ وہ یوکرین سے واپس آنے والے ہندوستانی میڈیکل طلبا کو ملک کے میڈیکل کالجوں میں داخلہ دے۔
سپریم کورٹ کلاس 10 اور 12 کے آف لائن امتحانات کو منسوخ کرنے کی درخواست کی سماعت کے لیے راضی
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن اور اس سال دیگر بورڈز کی طرف سے کلاس 10 اور 12 کے فزیکل بورڈ امتحانات کو منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔
وژن 2026 نے پروفیسر کے اے صدیق حسن میموریل پوسٹ گریجویٹ اسکالر شپ کا اعلان کیا
ہیومنٹیزکے مضامین میں ماسٹرس کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ بھریں فارم، آخری تاریخ 25 جنوری۔
گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ذریعے ماہر تعلیم فاطمہ شیخ کی 191ویں سالگرہ منائی
عالمی ٹیک کمپنی گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ذریعے ماہر تعلیم اور حقوق نسواں کی آئیکن فاطمہ شیخ کی 191 ویں سالگرہ منائی۔ 9 جنوری 1831 کو پونے میں پیدا ہونے والی فاطمہ شیخ کو عام طور پر ملک کی پہلی مسلم خاتون ٹیچر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
دہلی: آج سے چھٹی جماعت اور اس سے اوپر کی جماعتوں کی کلاسز کے لیے اسکول دوبارہ کھلیں گے
اے این آئی کے مطابق دہلی حکومت نے جمعہ کو کہا کہ قومی راجدھانی کے تمام اسکول چھٹی جماعت اور اس سے اوپر کی جماعت کے طلبا کے لیے ہفتہ کو دوبارہ کھلیں گے۔