آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تعلیم و تربیت

حزب اختلاف کے رہنما کو سیمینار میں شرکت کے لیے پاکستان جانے کی اجازت نہیں

نئی دہلی: ہندوستانی وزارت خارجہ نے راشٹریہ  جنتا دل کے قومی ترجمان و رکن پارلیمنٹ منوج جھا کو 'عاصمہ جہانگیر کانفرنس' میں شرکت کے لیے پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ذراءع کے مطابق راشٹریہ جنتا دل کے رہنما  و  راجیہ  سبھا  کے  رکن منوج جھا نے انڈین  ایکسپریس کو بتایا کہ 'میں عاصہ جہانگیر کانفرنس' میں شرکت کے لیے جانا چاہتا تھا، مرحومہ…
مزید پڑھیں...

فزکس اور کیمسٹری کا نوبیل انعام تین-تین سائنسدانوں کے نام

نئی دہلی: دنیا کی اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اکیڈمی آف سائنسز نے فزکس (طبیعات) اور  کیمسٹری میں 2022 کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر تین-تین سائنسدانوں کو   دینے کا اعلان کیا ہے۔کمیٹی نے اس بار امریکہ، فرانس اور آسٹریا کے ماہرین کو…

ڈی این اے کو دریافت کرنے والے سائنسداں کے نام طب کا نوبیل ا نعام

نئی دہلی: دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اسمبلی آف کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ نے شعبہ طب میں گراں قدر تحقیق کے لیے2022 کا نوبیل انعام اپنے ہی ملک کے سائنسدان سوانتے پابو کو دینے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ نوبیل کمیٹی ہر سال انعامات…

مدارس سے فارغ التحصیل طلباء کی این ای ای ٹی(نیٹ) میں تاریخ ساز کامیابی

نئی دہلی : جنوبی ہندوستان کا معروف تعلیمی ادارہ ”شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنس“ کے ذریعہ عصری تعلیم سے نابلد حفاظ کیلئے ملک گیر پیمانے پرشروع کئے گئے ”حفظ القرآن پلس کورس“اور تعلیم منقطع کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے خصوصی پروگرام اے آئی سی…

جامعہ ملیہ میں صفورہ زرگر کے داخلہ پر بھی پابندی عائد

جامعہ ملیہ نے  ریسرچ اسکالر و ممتاز سماجی کارکن صفورہ زرگر کا ایم فل میں داخلہ منسوخ کردیا تھا لیکن اب اس کے بعد جامعہ نے یونیورسٹی کیمپس میں ان کے داخلے پر بھی پابندی لگادی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ انتظامیہ کا الزام ہے کہ صفورہ یونیورسٹی…

اقوام متحدہ نے تعلیم کے لیے پہلی بین الاقوامی مالیاتی سہولت کا آغاز کیا

نئی دہلی، 19؍ستمبر2022: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس اور ان کے خصوصی ایلچی برائے عالمی تعلیم گورڈن براؤن نے کئی بلین ڈالر کی بین الاقوامی مالیاتی سہولت برائے تعلیم (آئی ایف ایف ای ڈی) کا آغاز کیا۔آئی ایف ایف ای ڈی کم درمیانی…

یوکرین سے واپس آنے والے میڈیکل کے طلبا کو ہندوستانی میڈیکل یونیورسٹیوں میں بھرتی نہیں کیا جا سکتا،…

جمعرات کو لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق مرکز نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین سے واپس آنے والے میڈیکل طلباء کو ہندوستانی یونیورسٹیوں میں جگہ نہیں دی جا سکتی۔

آسام نے سرکاری امتحان کے دوران دھوکہ دہی کو روکنے کے لیے 24 اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل…

18 اگست کو ایک حکم نامے میں ریاست کے محکمہ داخلہ کے پرنسپل سکریٹری نیرج ورما نے کہا کہ موبائل انٹرنیٹ اتوار کو صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے اور دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے تک معطل رہے گا۔ 28 اگست، اگلے اتوار، کو ریاست کے 35 میں سے 25 اضلاع میں…

’’ناخواندگی سے آزادی: ہر ایک، دس کو سکھائے‘‘، TWEET نے قومی سطح کی خواندگی مہم کا آغاز کیا

دی ویمن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ (TWEET) نے، جو ’وژن 2026‘ پروجیکٹ کو نافذ کرنے والے اداروں میں سے ایک ہے، نے ایک نئی قومی سطح کی سال بھر کی مہم ’ناخواندگی سے آزادی: ہر ایک، دس کو سکھائے‘ شروع کی ہے۔