آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تعلیم و تربیت

خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی:معتبر عالم دین وآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے  آج یہاں جاری ریلیز میں کہا کہ عدالت کا فریضہ ہے کہ شریعت اپلی کیشن ایکٹ 1937 میں جو کچھ کہا گیا ہے اس کی تشریح کرے اور جو معاملہ سامنے آئے اس کو اس پر منطبق کرے، نہ یہ کہ وہ اپنی طرف سے اس میں اضافہ کرے یا اپنے آپ کو اس میں ردوبدل کا مجاز سمجھے۔…
مزید پڑھیں...

عصمت دری کی متاثرہ کے ‘ٹو فنگر ٹیسٹ’ پر فوری روک لگانے کا حکم

نئی دہلی: جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور ہیما کوہلی کی بنچ نے مرکزی حکومت کو 'ٹو فنگر ٹیسٹ' پر فوری روک لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اب اس عمل سے جانچ کرنے والے کو قصوروار ٹھہرایا جائے گا۔ عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو…

یکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری اور ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اخبارات کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ دستور کے تحت بنیادی حقوق میں اپنے اپنے مذہب کے مطابق عقیدہ رکھنا،عمل کرنا اور مذہب کی…

پولیس کی اجازت کے بغیر تقریبات کا اہتمام نہ کریں، دہلی یونیورسٹی نے کالجز سے کہا

دہلی یونیورسٹی نے جمعرات کو کہا کہ کالجوں اور شعبوں کو پولیس کی اجازت کے بغیر تقریبات کا انعقاد نہیں کرنا چاہیے اور اس طرح کے پروگرام سب کے لیے کھلے نہیں ہونے چاہئیں۔

مایاوتی نے مدارس کے سروے پر سوالات اٹھائے

نئی دہلی: اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے ریاست میں مدارس کا سروے کرانے کے بعد نجی مدارس کو غیر تسلیم شدہ قرار دینے کی یوگی حکومت کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئےبدھ کو کہا کہ غیر سرکاری مدارس…

سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم، ایک ہاتھ بھی ناکارہ ہوا

نئی دہلی: بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں مقیم ان کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے  تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’سلمان رشدی کے سینے میں تقریباً 15 زخم لگے ہیں‘۔ ان کے مطابق ’یہ ایک وحشیانہ حملہ تھا‘۔ خیال رہے کہ سلمان…

کیرالہ کے گورنر نے نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو مستعفی ہونے کی ہدایت دی

نئی دہلی: کیرالہ کے متنازع گورنر عارف محمد خان نے اتوار کو ٹویٹ کیا، "کیرالہ کی نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو 24 اکتوبر 2022 کو صبح 11.30 بجے تک استعفی دینے کا ہدایتی خط جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ خط متعلقہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں اور…

مانو میں فاصلاتی کورسز میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

نئی دہلی : پروفیسر رضاءاللہ خان، ڈائرکٹر نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب یو جی سی - ڈسٹنس ایجوکیشن بیورو کی منظوری سے یہ توسیع کی گئی ہے۔ یو جی سی سے منظور شدہ کورسز ایم اے (اُردو، انگریزی، اسلامک اسٹڈیز، عربی، ہندی اور تاریخ)، بی اے اور بی…

ایران کے کئی شہروں میں احتجاج کا سلسلہ ہنوز جاری

نئی دہلی: ایران کی یونیورسٹیوں میں احتجاجی مظاہروں میں حکومت مخالف نعرے لگائے گئے اور مطالبہ کیا گیا کہ زیر حراست طلبہ کو رہا کیاجائے اور نئی نظر بندیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ خیال رہے کہ مہسا امینی کی حراست میں ہلاکت کے بعد ایران کے کئی…

سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں حجاب پر منقسم فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملے پر منقسم فیصلہ سنایا ہے۔ 'اختلاف رائے' کے پیش نظر عدالت نے مناسب ہدایات کے لیے اس معاملے کو چیف جسٹس آف انڈیا کے سامنے رکھنے کی ہدایت دے دی ہے۔درخواست…