پلیٹ لیٹس کی بجائے جوس چڑھانے سے مریض ہلاک، ہسپتال سیل

نئی دہلی: اتر پردیش کے پریاگ راج میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں پلیٹلیٹس کے بجائے موسمی جوس چڑھانے سے ڈینگو کے مریض کی موت کے چونکا دینے والے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت نے اسپتال کو فوری طور پر سیل کر دیا ہے۔ اس معاملے کو بے نقاب کرنے والا…

کرناٹک میں 10 ہزار مساجد کو لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کا لائسنس ملا

نئی دہلی: سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لاؤڈ اسپیکر کنٹرول رولز کے تحت مساجد اور دیگر مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد محکمہ داخلہ نے لائسنس جاری کیے ہیں۔ مساجد سمیت تمام مذہبی مقامات کو کل 17850 لائسنس…

دھنتیرس سمیت دو دنوں میں ملک میں 40 ہزار کروڑ کے کاروبار کا امکان

نئی دہلی: ملک میں دھنتیرس کے موقع پردو دنوں میں  تقریباً 40 ہزار کروڑ روپے کا خوردہ کاروبار ہونے کا اندازہ ہے، جس میں ہفتہ کو 15 ہزارکروڑ روپے اوراتوار کو 25 ہزارکروڑ روپے کا کاروبارہوسکتا ہے۔ کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس (سی اے آئی ٹی)…

بس – ٹرک میں زبردست تصادم، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع کے سوہاگی تھانہ علاقے میں بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر کی وجہ سے پیش آئے سڑک حادثے میں 15 مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ تقریباً 40 افرادزخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد اترپردیش کے پریاگ راج کے رہنے…

نفرت انگیز تقریر پر شکایت کا انتظار نہیں، ‘ازخود نوٹس’ لیں اور کارروائی کریں: سپریم کورٹ

نئی دہلی: جسٹس کے ایم جوزف اورجسٹس رشیکیش رائے کی بنچ نے شاہین عبداللہ کی عرضی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس اور متعلقہ انتظامیہ کو وارننگ بھی دی کہ اس معاملے میں کسی بھی طرح کی تاخیر توہین عدالت کے مترادف سمجھی جائے گی۔ بنچ نے کہا کہ سماج…

الکٹرک گاڑیاں فضائی آلودگی کے مسائل کا بہترین حل: ماہرین

نئی دہلی: گزشتہ بدھ کو قومی دارالحکومت میں فضائی آلودگی 317 کی خطرناک سطح پر پہنچ گئی تھی۔ دی انرجی اینڈ رسورسزانسٹی ٹیوٹ (ٹی ای آرآئی) کے ایک مطالعہ کے مطابق، 2019 میں دہلی کی کل فضائی آلودگی میں ٹرانسپورٹ سیکٹر کا حصہ 23 فیصد تھا۔ اس…

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر عصمت دری کا الزام

نئی دہلی: ایک خاتون کالم نگار کی جانب سے عصمت دری کے الزام کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہتک عزت کے معاملے پر حلفیہ بیان قلمبند کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق خاتون کالم نگار ای جین کیرول نے الزام لگایا…

مسک کا ٹویٹر کے 75 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی: امریکہ کا معروف اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر میں اس وقت تقریباً 7500 ملازمین کام کر رہے ہیں اور ان میں سے تقریباً 5600 کو ہٹانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ مسک نے ٹویٹر کو خریدنے کے لئے چھنٹنی کے منصوبوں کی طرف…

جانسن، وزیر اعظم کے عہدے کے امیدواروں کی دوڑ میں سب سے آگے

نئی دہلی: برطانیہ میں لز ٹرس کے محض 45 دنوں کے اندر وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔سابق وزیر اعظم بورس جانسن کی قیادت والی ٹوری پارٹی  کے آخری مرحلے میں پہنچنے کے امکان کو 'بہت سنجیدگی سے' لیا جا رہا ہے۔…

پاکستانی الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نا اہل قرار دیا

نئی دہلی: پاکستان میں ایک غیر معمولی واقعہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر کردہ توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دیا ہے۔…