ٹی آر ایس کے چار اراکین اسمبلی کو خریدنے کی کوشش، بی جے پی ایجنٹ خطیر رقم کے ساتھ گرفتار

نئی دہلی: تلنگانہ میں برسراقتدار جماعت  تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس)جو اب بی آر ایس (بھارتیہ راشٹر سمیتی) کے نام سے جانی جا رہی ہے، کے چار ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے دوران بی جے پی کے تین ایجنٹوں کو حیدرآباد کے مضافات میں واقع…

پاکستان میں ایک بار پھر سیاست گرم، عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دی

نئی دہلی: عمران خان نے زور دے کر کہا کہ ’امپورٹیڈ حکومت‘ کے خلاف مارچ کرنے والے مظاہرین پرامن رہیں گے کیونکہ ان کی تحریک کا مقصد ’نرم انقلاب‘ ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے صوبائی دارالحکومت میں متعدد ملاقاتیں…

برطانیہ میں 10 کابینی وزراء مستعفی

نئی دہلی: بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، پیر کے روز مسٹر سنک کو حکمران کنزرویٹو پارٹی کا سربراہ اور ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا۔ منگل کو کنگ چارلس سوم نے مسٹر سنک کو باضابطہ طور پر اس عہدے پر مقرر کیا اور ان سے حکومت سازی…

پلے اسٹور کی پالیسیوں کا غلط استعمال، گوگل پر 936.44 کروڑ کا جرمانہ عائد

نئی دہلی: آج یہاں جاری ایک بیان میں کمیشن نے کہا کہ گوگل نے پلے اسٹور پر اپنے تسلط کا غلط استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے اس پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ گوگل سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ ان پالیسیوں کو ایک مقررہ مدت میں بہتر کرے۔ ایپ…

جموں و کشمیر: ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک عسکریت پسند ہلاک

نئی دہلی: فوجی ذرائع کے مطابق علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب عسکریت پسندوں کی طرف…

مایاوتی نے مدارس کے سروے پر سوالات اٹھائے

نئی دہلی: اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے ریاست میں مدارس کا سروے کرانے کے بعد نجی مدارس کو غیر تسلیم شدہ قرار دینے کی یوگی حکومت کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئےبدھ کو کہا کہ غیر سرکاری مدارس…

ایک دن حجاب پہننے والی لڑکی ہندوستان کی وزیر اعظم بنے گی: اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اورحیدرآباد کے  رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے حال ہی میں  کہا کہ  انہیں پوری امید ہے کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن  ہندوستان کی وزیر اعظم بنے گی۔  ان کا یہ بیان جیسے ہی سامنے آیا دائیں بازو…

عمران خان کے انتخاب لڑنے پر کوئی پابندی نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی: اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کو (پاکستان الیکشن کمیشن) کے ذریعے ان کے خلاف توشہ خانہ معاملے کے فیصلے میں انہیں مسقبل میں…

کینیا میں پاکستانی صحافی ہلاک ،دوہندوستانی شہریوں کا اغوا

نئی دہلی: ہندوستانی وزارت خارجہ نے کینیا میں دو ہندوستانی شہریوں کے اغوا اور ان کا پتہ نہ چل پانے کےواقعہ کو انتہائی پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اس معاملے کے تعلق سےکینیا کے حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اس واقعے کے بارے میں…

رشی سُنک نے تاریخ رقم کی، برطانیہ کے پہلے ہندنژاد وزیر اعظم منتخب

نئی دہلی: مسٹر سُنک نے 2020 سے 2022 تک برطانیہ کے خزانے کے چانسلر کے طور پر خدمات انجام دیں، جسے  وہاں وزیر خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے مسٹر سُنک 2019 سے 2020 تک ٹریژری کے چیف سیکرٹری تھے۔ مسٹر سنک کنزرویٹو پارٹی کے رکن ہیں۔ وہ 2015…