جنسی استحصال معاملہ:ڈبلیو ایف آئی  کی کارگزاری کی نگرانی کیلئے میری کوم کی  صدارت میں کمیٹی کی…

نئی دہلی،23جنوری ۔ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا)کے صدر برج بھوشن سرن کے خلاف جنسی استحصال کے الزام کے بعد جاری پہلوانوں کااحتجاج ختم ہو چکا ہے اور مرکزی حکومت نے مظاہرین سے وعدے کے مطابق تمام معاملوں کی جانچ شروع کر دی…

  نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث اندھیرے میں ڈوبا پاکستان

اسلام آباد، 23 جنوری:اقتصادی اور معاشی مشکلات سے دو چار پاکستان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ آسمان چھوتی مہنگائی کے بحران کا شکار پاکستان میں پیر کی صبح اچانک گرڈ فیل ہونے سے بجلی کا بحران پیدا ہو گیا۔ دارالحکومت اسلام…

حجاب معاملہ :چیف جسٹس کی معاملے کی جلد سماعت کی یقین دہانی،تین ججوں کی بینچ کی تشکیل پر غور

نئی دہلی،23 جنوری:۔کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ حجاب پر پابندی  کے معاملے  میں آج عرضی گزاروں نے سپریم کورٹ سے جلد سماعت کی درخواست کی جس پر چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے جلد سماعت کی یقین دہانی  کراتے ہوئے تین ججوں کی بینچ کی…

سپریم کورٹ میں صحافی رانا ایوب کی درخواست پر سماعت بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی

نئی دہلی،23 جنوری :۔معروف صحافی اور گجرات فائلس  نامی کتاب کی مصنفہ رانا ایوب کی درخواست  آج سپریم کورٹ  میں سماعت ملتوی کر دی گئی ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  سپریم کورٹ میں  آج بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی  سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اب…

امریکہ میں ہجوم پر فائرنگ کرنے والے 72 سالہ مشتبہ شخص نے کی خود کشی

لاس اینجلس ،23 جنوری :۔امریکی ریاست کیلیفورنیالوگوں کے ہجوم میں فائرنگ کرنے والے 72 سالہ معمر شخص  کی لاش آج امریکن پولیس نے بر آمد کی۔رپورٹ کے مطابق اس اندھادھند فائرنگ میں دس افراد کی ہلاک کی تصدیق ہوئی ہے۔  لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف…

آسام میں فلم پٹھان کے خلاف  تھیٹر میں توڑپھوڑ کے درمیان شاہ رخ خان نے وزیر اعلیٰ کو کیا فون

گوہاٹی،22جنوری :۔شاہ رخ خان کی انتہائی موضوع بحث فلم پٹھان کے خلاف تنازعہ جاری ہے،گزشتہ دنوں آسام میں فلم پٹھان کے پوسٹر لگائے جانے پر شدت پسند تنظیم بجرنگ دل کے کارکنان نے تھیٹر میں توڑ پھوڑ کی تھی اور پٹھان کی ریلیزپر مزید دھمکیاں…

سویڈن میں دائیں بازو کے انتہائی شدت پسند رہنما کے ذریعہ احتجاج کے دوران قرآن نذر آتش  

اسٹاک ہوم ،22 جنوری :۔ترکی اور سویڈن حکومت کے درمیان جاری گزشتہ چند دنوں سے تنازعہ اب نئے بحران میں داخل ہو گیا ہے ۔سویڈش حکومت کے ذریعہ  انتہائی دائیں بازو کے سویڈش سیاست داں کے ذریعہ مظاہرہ کے دوران قرآن کو نذر آتش کئے جانے کی اجازت…

شردھا والکر قتل کیس میں جلد چارج شیٹ داخل کر سکتی ہے دہلی پولیس  

نئی دہلی،22جنوری :۔گزشتہ کئی ماہ سے سرخیوں میں رہنے والے شردھا والکر قتل معاملے میں اب  دہلی پولیس چارج شیٹ داخل کر سکتی ہے۔  دہلی پولیس نے اس کے لیے چارج شیٹ کا مسودہ بھی تیار کر لیا ہے۔ فی الحال قانونی ماہرین اس کیس کی چارج شیٹ  کا…

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ سے روانہ ہوئی ’بھارت جوڑو یاترا‘،حفاظتی انتظامات سخت

جموں،22جنوری :۔حالیہ دنوں میں سرخیوں میں رہنے والی  راہل گاندھی کی قیادت میں جاری کانگریس کی’بھارت جوڑو یاترا‘ان دنوں جموں و کشمیر میں ہے۔انتظامیہ نے اس یاترا کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کر رکھے ہیں۔ آج  یہ یاترا خطہ جموں کے ضلع…

اقوام متحدہ کی ٹیم کے ذریعہ طالبان کے  پرچم تلے تصویر کشی پر تنازعہ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا…

نیویارک،21جنوری :۔اقوام متحدہ کی ٹیم نے گزشتہ ہفتے افغانستان  دورہ کیا تھا اس دوران ٹیم کے ارکان کے ذریعہ ایک تصویر کشی تنازعہ کا سبب بن گیا ہے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق  افغان دورہ پر گئی اقوام متحدہ کی ٹیم نے طالبان کے بینر تلے ایک گروپ…