رامپور کے جوہرریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی لیز منسوخ

لکھنؤ،نئی دہلی ،29جنوری :۔یوگی حکومت کا مشق ستم بننے والے سماج وادی پارٹی کے قد آور لیڈر کی مشکل کم نہیں ہو رہی ہیں۔مہینوں جیل میں گزارنے،اسمبلی کی رکنیت منسوخ ہونے جیسے مشکلات کے بعد اب یوگی حکومت کی جانب سے رامپور کے محمد علی جوہر…

’بھارت جوڑو یاترا ‘کی اختتامی تقریب میں21 جماعتوں کودعوت

نئی دہلی،29جنوری :۔۔7ستمبر2022 کو کنیا کماری سے شروع ہوئی راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا اب کشمیر میں  اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہے۔اختتامی تقریب کا انعقادم کشمیر میں قومی پرچم کشائی کے ساتھ کیا جائے گا ۔ اس سلسلے میں تمام…

اسرائیل اور فلسطین تازہ کشیدگی: نتین یاہو حکومت کی اسرائیلیوں کو مسلح کرنے کی تجویز

یروشلم ،29جنوری :۔اسرائیل اور فلسطین  میں کشیدگی کے درمیان اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی سر براہی میں منعقد ہوئی سیکورٹی  کمیٹی کی میٹنگ میں ایک اہم فیصلہ کیا گیا ۔نیتن یاہو حکومت نے ہفتے کے روز یروشلم میں ہوئے دو حملوں اور…

بنگلوروایئرو انڈیا شو کے پیش نظرعلاقے میں ’نان ویج‘پر پابندی

نئی دہلی،28جنوری: بنگلورو میں ہر سال ہونے والا ایئر انڈیا شو کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں ۔ اس سلسلے میں بنگلورو شہری بلدیہ بھی علاقے میں ضروری انتظامات میں مصروف ہو گیا ہے ۔گزشتہ دنوں شہری بلدیہ نے ایئرو انڈیا شو کے مدنظر ایک اہم فیصلہ کرتے…

سیکورٹی میں کوتاہی کے الزامات کے درمیان جموں میں ’بھارت جوڑو یاترا‘دوبارہ شروع

نئی دہلی ،28جنوری :۔جموں میں سیکورٹی میں خامی اور کوتاہی کے درمیان عارضی طور پر روکی گئی بھارت جوڑو یاترا آج صبح پھر ایک بار راہل گاندھی کی قیادت میں  شروع ہوئی ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق   کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جموں  کے…

مدھیہ پردیش کے مرینا میں بڑا حادثہ،فضائیہ کے دو طیارے گر کر تباہ

نئی دہلی،28 جنوری:۔ہفتہ کی صبح مدھیہ پردیش کے مرینا میں فضائیہ کے دو طیارے حادثہ کا شکار ہو گئے ،یہ تربیتی طیارے تھے،دونوں طیاروں نے گوالیار سے پرواز بھری تھی جہاں تربیتی مشق جاری تھی۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس حادثے میں فضائیہ کے دو…

  ’آزاد اور بے خوف ججوں کے بغیر تاریک دور میں چلا جائے گا ملک‘

نئی دہلی،28 جنوری :۔عدالتوں میں تقرریوں کو لے کر حالیہ دنوں  میں مرکزی حکومت اور سپریم کورٹ کے کالیجیم سسٹم پر تنازعہ دیکھنے کو ملا ہے۔مرکز کی جانب سے کالیجیم سسٹم پر زبر دست تنقید کی گئی اور عوامی اسٹیج سے مرکزی وزیر قانونی کیر ن رجیجو…

اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطین میں صورتحال کشیدہ،سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

یروشلم ،28جنوری :۔مقبوضہ بیت المقدس میں جنین کیمپ میں مسلسل اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد فلسطین کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔اس کشیدگی کے درمیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بھی متحرک ہو گئی ہے اور تازہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہنگامی اجلاس…

غزہ پٹی پر اسرائیل کا حملہ،9 فلسطینی شہید،درجنوں افراد زائد زخمی

یروشلم،27جنوری:۔جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کے وسطی علاقوں پر حملے کر دیئے،اسرائیل کی جانب سے کئے گئے اس تازہ حملے میں کم از کم نو  فلسطینیوں کے شہید اوردرجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے…

عمر عبداللہ نے’بھارت جوڑو یاترا‘ میں راہل گاندھی کے ساتھ ملایا قدم

نئی دہلی ،27 جنوری :۔کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کشمیر میں ہے۔جمعہ کو پروگرام کے مطابق صبح جموں و کشمیر کے بانہال سے آگے بڑھی،اس دوران کانگریس کارکنان اور لیڈروں کی بڑی تعداد ترنگا تھامے راہل کے ساتھ مارچ کرتے نظر آئے۔…