سرجیکل اسٹرائیک پر دگ وجے سنگھ کے بیان سے متفق نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی،24 جنوری :۔سرجیکل اسٹرائیک پر کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کے  متنازعہ بیان پر ہنگامہ برپا ہے ، بی جے پی کے سینئر لیڈر روی شنکر پرساد نے پریس کانفرنس کر کے کانگریس پارٹی پر حملہ کیا ہے اور راہل گاندھی کا نام لے کر سوال…

غزہ میں کھلا خاتون کا پہلا باکسنگ سینٹر،چالیس فلسطینی لڑکیاں زیر تربیت

غزہ،24 جنوری:۔ فلسطین میں تمام نا مساعد حالات کے درمیان لوگوں کی طرز زندگی میں تبدیلی آ رہی ہے۔اور اس تبدیلی کے درمیان لڑکیاں بھی خود کو تبدیل کرنے سے روک نہیں پا رہی ہیں۔غزہ علاقے میں فلسطینی خواتین کے لئے پہلا باکسنگ سینٹر توجہ کا مرکز…

امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ کی واردات کا سلسلہ جاری

واشنگٹن،24جنوری (ہ س )۔امریکہ میں اندھادھند فائرنگ کی واردات کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز لاس اینجلس میں ایک ڈانس کلب میں فائرنگ کی واردات میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔اس واردات کے محض 48 گھنٹے کے اندر مزید تین مختلف فائرنگ کی واردات…

  حیدرآباد یونیورسٹی کیمپس میں  وزیر اعظم مودی پربی بی سی کی متنازعہ دستاویزی فلم کی اسکریننگ

نئی دہلی،24 جنوری :۔بی بی سی کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی پر گجرات فسادات پر مبنی دستاویزی فلم کے سلسلے میں تنازعہ جاری ہے۔حکومت نے انڈیا: دی مودی کویشچن‘‘ نامی فلم کے لنکس سوشل میڈیا سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ دریں اثنا حیدر آباد…

جنسی استحصال معاملہ:ڈبلیو ایف آئی  کی کارگزاری کی نگرانی کیلئے میری کوم کی  صدارت میں کمیٹی کی…

نئی دہلی،23جنوری ۔ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا)کے صدر برج بھوشن سرن کے خلاف جنسی استحصال کے الزام کے بعد جاری پہلوانوں کااحتجاج ختم ہو چکا ہے اور مرکزی حکومت نے مظاہرین سے وعدے کے مطابق تمام معاملوں کی جانچ شروع کر دی…

  نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث اندھیرے میں ڈوبا پاکستان

اسلام آباد، 23 جنوری:اقتصادی اور معاشی مشکلات سے دو چار پاکستان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ آسمان چھوتی مہنگائی کے بحران کا شکار پاکستان میں پیر کی صبح اچانک گرڈ فیل ہونے سے بجلی کا بحران پیدا ہو گیا۔ دارالحکومت اسلام…

حجاب معاملہ :چیف جسٹس کی معاملے کی جلد سماعت کی یقین دہانی،تین ججوں کی بینچ کی تشکیل پر غور

نئی دہلی،23 جنوری:۔کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ حجاب پر پابندی  کے معاملے  میں آج عرضی گزاروں نے سپریم کورٹ سے جلد سماعت کی درخواست کی جس پر چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے جلد سماعت کی یقین دہانی  کراتے ہوئے تین ججوں کی بینچ کی…

سپریم کورٹ میں صحافی رانا ایوب کی درخواست پر سماعت بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی

نئی دہلی،23 جنوری :۔معروف صحافی اور گجرات فائلس  نامی کتاب کی مصنفہ رانا ایوب کی درخواست  آج سپریم کورٹ  میں سماعت ملتوی کر دی گئی ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  سپریم کورٹ میں  آج بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی  سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اب…

امریکہ میں ہجوم پر فائرنگ کرنے والے 72 سالہ مشتبہ شخص نے کی خود کشی

لاس اینجلس ،23 جنوری :۔امریکی ریاست کیلیفورنیالوگوں کے ہجوم میں فائرنگ کرنے والے 72 سالہ معمر شخص  کی لاش آج امریکن پولیس نے بر آمد کی۔رپورٹ کے مطابق اس اندھادھند فائرنگ میں دس افراد کی ہلاک کی تصدیق ہوئی ہے۔  لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف…

آسام میں فلم پٹھان کے خلاف  تھیٹر میں توڑپھوڑ کے درمیان شاہ رخ خان نے وزیر اعلیٰ کو کیا فون

گوہاٹی،22جنوری :۔شاہ رخ خان کی انتہائی موضوع بحث فلم پٹھان کے خلاف تنازعہ جاری ہے،گزشتہ دنوں آسام میں فلم پٹھان کے پوسٹر لگائے جانے پر شدت پسند تنظیم بجرنگ دل کے کارکنان نے تھیٹر میں توڑ پھوڑ کی تھی اور پٹھان کی ریلیزپر مزید دھمکیاں…