ٹیگ

بہار

بہار میں سیلاب کی صورت حال شدید، 16 اضلاع میں 80 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر، دیگر ریاستیں بھی سیلاب…

پٹنہ، اگست 24: ریاستی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز بہار میں سیلاب کی صورت حال شدید رہی۔ ریاست کے 16 اضلاع میں 83.62 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ریاست کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ 16…

بہار میں سیلاب کی صورت حال مزید خراب، 16 اضلاع سے 75 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

بہار کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے محکمے ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بہار میں سیلاب کی صورت حال منگل کے روز نئے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے باعث مزید خراب ہوگئی ہے۔ محکمے کے مطابق سیلاب سے 16 اضلاع کے 62000 مزید…

بہار: سیلاب سے 16 اضلاع میں 74 لاکھ افراد متاثر

پٹنہ، اگست 10: ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے بلیٹن کے مطابق اتوار کے روز بہار میں سیلاب کی صورت حال سنگین رہی اور سیلاب سے 87،000 مزید لوگ متاثر ہوئے۔ ریاست میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 74 لاکھ ہوگئی ہے، جب کہ سیلاب سے اب تک…

مغربی بنگال، آسام اور بہار میں سیلاب نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا، وزراے اعلیٰ نے امدادی اقدامات کا…

نئی دہلی، جولائی 22: ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بارش کے موسم میں آنے والے سیلاب نے مغربی بنگال، آسام اور بہار میں زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈویژن کی منگل کی صورت حال کی رپورٹ کے مطابق سیلاب سے…

سچن پائلٹ نے لوگوں سے آسام اور بہار کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے سامنے آنے کی اپیل کی

نئی دہلی، جولائی 19: راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آسام اور بہار میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کریں۔ سچن پائلٹ کی یہ اپیل راجستھان میں مشتعل سیاسی بحران کے طوفان کے درمیان سامنے آئی ہے،…

بہار میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے الیکشن کمیشن پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ریاستی…

نئی دہلی، جولائی 17: بہار میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات کو کورونا وائرس کا ’’سپر اسپریڈر‘‘ (تیزی سے پھیلانے والا) ایونٹ نہ بننے دیں۔ کانگریس، راشٹریہ جنتا دل، کمیونسٹ…

کورونا وائرس: بہار میں بی جے پی کے ریاستی صدر سمیت کئی رہنما متاثر، حزبِ اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو…

پٹنہ، جولائی 15: بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائدین پر کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ آج بہار بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر سنجے جیسوال کو بھی کورونا مثبت پایا گیا ہے اور ان کے اہل خانہ کے کچھ دوسرے افراد کے بھی متاثر ہونے کی اطلاع ہے۔ بی…

بہار میں پھر کئی مقامات پر گری بجلی، مزید 18 افراد ہلاک

پٹنہ، جولائی 4: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق آج پھر بہار میں بجلی گرنے سے کم از کم 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ ہلاکتوں کی اطلاع پانچ اضلاع سے ملی ہے، جن میں بھوجپور اور سارن میں سب سے زیادہ چار-چار اموات ہوئی…

کورونا وائرس: بہار میں عوامی مقامات اور دفاتر میں ماسک نہ پہننے پر بھرنا ہوگا 50 روپیے کا جرمانہ

پٹنہ، جولائی 4: بہار حکومت ان لوگوں پر 50 روپیے کا جرمانہ عائد کررہی ہے جو عوامی مقامات پر یا دفاتر میں ماسک نہیں پہنتے ہیں۔ جرمانہ ادا کرنے والوں کو ان کی حوصلہ افزائی کے لیے دو مفت ماسک بھی دیے جائیں گے۔ حکومت نے ریاست کے تمام ضلع…

بہار کے حزبِ اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو نے شارمک ٹرین میں جاں بحق ہونے والی مہاجر عورت اربینا خاتون…

پٹنہ، مئی 28— بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے بدھ کے روز بہار میں ایک شارمک اسپیشل ٹرین میں بھوک اور پانی کی کمی سے فوت ہونے والی خاتون کے دو بچوں کے لیے 5 لاکھ روپے بطور معاوضہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ مذکورہ خاتون، جس کی…