اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مسلمانوں کی شرح ایس سی ،ایس ٹی سے بھی کم ،مسلم طلباء کے اندراج میں 8فیصدکی…
نئی دہلی ،یکم جون :۔مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی ایک لمبے عرصے سے موضوع بحث ہے ۔اس سلسلے میں متعدد کانفرنسیں ہوتی ہیں اور دانشور طبقہ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اصلاح کے نکتوں کی نشاندہی کرتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تعلیمی پسماندگی…