کیا بھارت، چین کے مقابلے میں بڑی اقتصادی قوت بن جائے گا؟
بھارت ایک ایسا ملک ہے جس کے ایک طرف دولت کی ریل پیل ہے۔ تیز رفتار معیشت ایک مخصوص طبقہ کی زندگی کو انقلابی ڈھنگ سے بدل رہی ہے۔ انہیں تمام تر سہولیات مہیا کرارہی ہیں۔ دوسری طرف تعلیم اور صحت عامہ کے شعبوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ سب سے برا…