اوڈیشہ ٹرین حادثہ: ریلوے بورڈ نے سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کی سفارش کی
مرکزی وزیر برائے ریلوے اشونی ویشنو نے اتوار کوکہا کہ ریلوے بورڈ نے سفارش کی ہے کہ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن اس ہفتے کے شروع میں اوڈیشہ کے بالاسور میں پیش آنے والے ٹرین حادثے کی وجوہات کا جائزہ لے۔