یمن میں امن کے آثار
ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے یمن پر کنٹرول نے پڑوسی ملک سعودی عرب کو ایران کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے پریشان کیا۔ اس کے بعد سعودی عرب نے ایک اتحاد کی قیادت کی جس میں دیگر عرب ممالک شامل تھے اور 2015 میں یمن میں فوج بھیجی، تب سے جنگ جاری…