ہفت روزہ دعوت – شمارہ 25 ستمبر تا 1 اکتوبر 2022

اہم ترین

اداریہ

ایران میں مہسا امینی کی موت کے بعد حجاب کے قانون کے خلاف خواتین کا احتجاج سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے۔مختلف خبر رساں اداروں کی اطلاعات کے مطابق ایران کے مختلف علاقے اس سے متاثر ہیں اور تقریباً 80 سے زائد شہروں میں اس وقت یہ احتجاج جاری ہے۔ اس احتجاج کے دوران ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں اب تک کم از کم 40 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکومت نے سیکڑوں…
مزید پڑھیں...

دہشت گرد کارروائیوں میں آر ایس ایس، وی ایچ پی اور بی جے پی ملوث !

نوٹ: آر یس ایس کے سابق پرچارک یشونت شندے کا ایک خط جو اس نے ڈائرکٹر، این آئی اے دلی اور سکریٹری مرکزی وزارت داخلہ کو لکھا ہے جس میں اس نے 2014ء سے قبل ملک کے مختلف مقامات پر کیے گئے بم دھماکوں سے متعلق نہایت اہم معاملات پر سے پردہ اٹھایا ہے لیکن میڈیا میں اسے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اس خط کا اردو متن قارئین دعوت کی معلومات کے لیے پیش کیا…
مزید پڑھیں...

بحیرہ بلقان میں زیرآب دھماکوں کے ذریعہ پائپ لائنوں میں شگاف

اس چشم کشا واردات کے بعد امریکہ کی خاموشی سے بھی دال میں کچھ کالا ہونے کا تاثر ابھر رہاہے۔ بین الاقوامی پانیوں میں اس قسم کی کاروائی ایک سنگین جرم اور دہشت گردی ہے۔ اس میں روس یا ایران کے ملوث ہونے کا ہلکا سا شائبہ بھی واشنگٹن کو آپے سے باہر کردینے کے لیے بہت تھا، لیکن یہاں ایک مشکوک خاموشی طاری ہے جسکی وجہ سے اقوام متحدہ کو بھی کوئی خاص تشویش…
مزید پڑھیں...

سنگھ کی دہشت گردی آشکار،یشونت شندے کے سنسنی خیز انکشافات

نوراللہ جاویداگر شدت پسند خیالات جرم ہے تو اس جرم کے دیگر مجرموں کو چھوٹ کیوں؟آخر کار پاپولر فرنٹ انڈیا اور دیگر آٹھ تنظیموں پروزارت داخلہ نے پانچ سال تک کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کی ذیلی تنظیموں پر تھوک میں پابندی عائد کرنے کے باوجود پی ایف آئی کی سیاسی شاخ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) حکومت کی پابندی سے فی الحال بچ گئی…
مزید پڑھیں...

آئین جواں مرداں حق گوئی وبے باکی

قوموں کی زندگی میں بعض اوقات سخت آزمائشیں آتی ہیں حکومتیں ان کو کچلنے کی کوشش کرتی ہیں۔ اس وقت آزمائش ہوتی ہے علماء کی، ارباب دانش وبینش کی۔ اگر انہوں نے اتحاد ویگانگت کا مظاہرہ کیا تو یہ اتحاد ظلم کے خلاف ڈھال بن جاتا ہے لیکن اگر انہوں نے کوئی مدافعت نہیں کی اور کسی خوف سے خموشی اختیار کی تو رفتہ رفتہ ہر گروہ ظلم کا شکار بنتا ہے اور قومیں صفحہ…
مزید پڑھیں...

دہشت گرد کارروائیوں میں آر ایس ایس، وی ایچ پی اور بی جے پی ملوث !

نوٹ: آر یس ایس کے سابق پرچارک یشونت شندے کا ایک خط جو اس نے ڈائرکٹر، این آئی اے دلی اور سکریٹری مرکزی وزارت داخلہ کو لکھا ہے جس میں اس نے 2014ء سے قبل ملک کے مختلف مقامات پر کیے گئے بم دھماکوں سے متعلق نہایت اہم معاملات پر سے پردہ اٹھایا ہے لیکن میڈیا میں اسے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اس خط کا اردو متن قارئین دعوت کی معلومات کے لیے پیش کیا…
مزید پڑھیں...

شہناز لغاری پاکستان کی پہلی با حجاب پائلٹ

’’ دیکھیے ہم پردہ ایک دوسرے کے ڈر سے اتار رہے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے۔ہم یہ نہیں سوچتے کہ پردے کا حکم اللہ تعالٰی نے دیا ہے۔ اگر ہم پردہ نہ کریں تو وہ کیا کہے گا ۔لوگوں کا چھوڑیں،وہ ہمیں کوئی نوبل انعام نہیں دیں گے ۔مگر اللہ تعالٰی نے جب ہمیں اتنا بڑا انعام دیا ہے تو کیا ہمیں نہیں دیکھنا چاہیے کہ اس کی خوشی کس چیزمیں ہے ۔‘‘
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]