شمارہ 5 تا 11 اپریل 2020 – ہفت روزہ دعوت

گوگل: انرجی کا کم سے کم خرچ اورتیز رفتار سرچنگ

ایک سرور ، عام کمپیوٹر کے مقابلے میں بہت زیادہ توانائی خرچ کرتا ہے اور توانائی کی مہنگی قیمتوں کی وجہ سے یہ بہت ضروری ہوگیا ہے کہ کارکردگی پر سمجھوتہ کیے بغیر کم خرچ پر ’’سرورز‘‘ تیار کیے جائیں ۔
مزید پڑھیں...

کووڈ – 19 لاک ڈاؤن

اگر کرونا وائرس کسی عالمی لابی کی تخلیق ہی ہے تو اس کا انسداد چائے خانوں میں گفتگو سے یقیناً نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے تدارک کے لیے تجربہ کار محققین کی ٹیم کی ضرورت ہوگی اور ایسے علاج برسوں کی عرق ریزی کے بعد ہی مستند اداروں سے نکل کر سامنے آتے ہیں
مزید پڑھیں...

خدمتِ خلق وقت کی اہم ضرورت

افسوس کہ ہم اس صفت سے عاری ہو گئے ہیں، بے حسی اتنی کہ اپنے رشتہ داروں، ہمسایوں، ضرورت مندوں کے دکھ درد کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ خود کے پیٹ کی تو فکر ہے لیکن اس دکھی پڑوسی باپ کی فکر نہیں جس کے بچے بھوک کی وجہ سے پوری رات بلک بلک کر گزار دیتے ہیں۔ اپنے بچوں پر تو ضرورت سے زیادہ خرچ لیکن محلے کے محتاج بچوں کی نم ناک آنکھیں دیکھ کر بھی سخت دلی!
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]