آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

حقوق انسانی کے علمبردار اورمعروف امریکی مصنف   جیفری شان کنگ اہلیہ کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل

واشنگٹن،13مارچ :۔دنیا بھر میں اسلاموفوبیا   کے باوجود اسلام کی کشش اپنی جگہ برقرار ہے اور اس کا جادو سر چڑھ کربولتا ہے -وقتا فوقتا عام لوگوں کے ساتھ سیلیبرٹی کے قبول اسلام کی خبریں آتی رہتی ہیں اس میں ایک نام معروف امریکی مصنف اور صحافی جیفری شان کنگ  کا نام بھی جڑ گیا ۔انہوں نے نے اپنی بیوی رائے کنگ کے ہمراہ دین اسلام قبول کر لیا ہے۔ چوالیس…
مزید پڑھیں...

رمضان تک غزہ میں جنگ بندی کے امکانات معدوم

غزہ ،09 مارچ :۔غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی کی امیدیں اب معدوم ہوتی نظر آ رہی ہیں ۔فلسطینیوں کی جنہم بھری زندگی میں رمضان بھی راحت کی خبر نہیں بن رہی ہے ۔ایک بار پھر امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی…

طالبان کی آمد کے بعد پہلی مرتبہ ہندوستانی اعلیٰ سطحی وفد کاافغانستان کا دورہ ،متعدد امور پر تبادلہ…

نئی دہلی ،09 مارچ :۔افغانستان میں طالبان کی حکومت کی آمد کے بعد پہلی مرتبہ ہندوستانی اعلیٰ سطحی وفد نے دورہ کیا۔اس دورہ کے سلسلے میں  وزارت خارجہ کے جوائنٹ سکریٹری (پی اے آئی) کی قیادت میں ایک ہندوستانی وفد طالبان کے اقتدار میں آنے کے…

رمضان سے پہلے جنگ بندی کا نہ ہونا بہت خطرناک ہو جائے گا

واشنگٹن ،07مارچ :۔عالم اسلام میں رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں ۔وہیں فلسطین کے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر لگام لگانے کے لئے اسرائیل تیار نہیں ہے۔رمضان سے پہلے جنگ بندی کی کوششوں کے درمیان اسرائیل کے مضبوط اتحادی…

غزہ :جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کے خلاف ہنگامی سخت ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ

غزہ،07مارچ :۔غزہ میں اسرائیلی افواج کے ذریعہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔جنوبی افریقہ کے ذریعہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ کرنے اور عدالت کی جانب سے سخت ہدایات جاری ہونے کے باوجود اسرائیلی حکام اپنی ہٹ دھرمی…

ہم ہر حال میں حماس کا خاتمہ چاہتے ہیں:اسرائیل

تل ابیب ،06 مارچ :۔غزہ میں گزشتہ چار ماہ سے اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جاری جارحیت خوفناک شکل اختیار کر چکی ہےاورجنگی بندی کی تمام تر کوششوں کو پانی پھیر دیا ہے۔ایک بار پھر اسرائیل نے امریکی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات کا اعادہ…

غزہ جنگ میں اب تک نو ہزار سے زائد خواتین کی ہلاکت

غزہ ،03 مارچ :۔ غزہ میں گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی افواج کی جارحیت جاری ہے۔ اس میں سب سے زیادہ نقصان بچوں اور خواتین کا ہوا ہے۔اس جنگ میں اب تک نو ہزار سے زائد خواتین کی ہلاکت ہو چکی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ’یو…

سعودی عرب :مساجد میں دعوت افطار کیلئے چندہ جمع کرنے پر پابندی

ریاض،02مارچ ۔سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مساجد کے اندر افطار پر پابندی عائد کرتے ہوئے صفائی کو برقرار رکھنے کے لیے صحنوں…

غزہ میں رمضان سے پہلے جنگ بندی ضروری ہے

انقرہ،02مارچ :۔مصر کے وزیر خارجہ سمیح شکری نے اس سال 11 مارچ سے شروع ہونے والے رمضان المبارک کے مقدس مہینے سے قبل غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ شکری نے جمعہ کے روز جنوبی ترکی میں انادولو ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "مجھے یقین ہے…

میں ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے حق میں ہوں:برازیل

غزہ،24 فروری :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے ایک بار پھر  اسرائیل پر  سخت تنقید کی ہے۔مزید انہوں نےاسرائیل کی حمایت کرنے والوں کو بھی ہدف تنقید بناتے ہوئےاسرائیلی…