آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

مقررین نے عالمی رپورٹس میں ہندوستان کی حییثیت گر کر’’جزوی طور پر آزاد ملک‘‘ ہونے پرسخت تشویش کا اظہار کیا

جماعت اسلامی ہند کے ایک پروگرام میں مقررین نے بین الاقوامی رپورٹس میں ہندوستان کی حیثیت ’’دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت’’، ’’انتخابی طور پر خودمختار‘‘ اور ’’آزاد ملک‘‘ سے گر کر ’’جزوی طور پر آزاد ملک‘‘ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...

ایس بی ایف نے لانچ کی ملک گیر صفائی مہم 40 این جی اوز کا ملا ساتھ

نئی دہلی : (پریس ریلیز) جب تک ہندوستان کےایک ایک شہری کا ہر قدم صفائی کے لیے نہیں اٹھے گا صفائی کی یہ مہم کام یاب نہیں ہو سکے گی،اسی خیال کو عملی شکل دینے کے لیے کے لیے ملک گیر سطح پر ناگہانی آفات میں راحت اور بازآبادکاری کے لیے کام…

جماعت اسلامی ہند کے تعلیمی بورڈ نے بین الاقوامی ویبینارز کو منضبط کرنے کے حکومت کے حکم کو شہریوں کی…

جماعت اسلامی ہند کے مرکزی تعلیمی بورڈ (ایجوکیشن بورڈ) نے آن لائن بین الاقوامی کانفرنسوں/سیمینارز کے انعقاد سے پہلے عوامی طور پر مالی اعانت والے تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں سمیت تمام سرکاری اداروں کے لیے حکومت کی پیشگی منظوری کو لازمی قرار…

مسلمانوں کو معاشرے کی بہتری کے لیے کام کرنے میں پیش پیش رہنا چاہیے: جماعت اسلامی ہند

مدھیہ پردیش جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے صدر ڈاکٹر حامد بیگ نے زور دے کر کہا ہے کہ معاشرے کی بہتری کی ذمہ داری اس ملک کے ہر شہری پر عائد ہوتی ہے اور اس ذمہ داری کو نبھانے کے لیے مسلمانوں کو پیش پیش رہنا چاہیے۔

مذہبی قائدین نے ملک میں باہمی محبت اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار…

ملک میں باہمی محبت، ہم آہنگی کو مستحکم کرنے کے لیے آرچ بشپ ہاؤس میں مختلف مذاہب کے ممتاز رہنماؤں کے ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ آرچ بشپ انل جوزف تھامس کوٹو کی 40 ویں برسی کے موقع پر اس تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا کیوں کہ 1981 میں اسی دن…

بجٹ میں اقلیتوں کے لیے مختص رقم میں کمی پر جماعت اسلامی نے تشویش کا اظہار کیا، وزیر اعظم سے فرقہ…

نئی دہلی، فروری 6: اقلیتوں کے لیے بجٹ میں مختص رقم میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند نے، جو ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی سماجی و ثقافتی تنظیم ہے، وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ ایودھیا رام مندر کے لیے…

مدھیہ پردیش میں معدوم ہوتے قبرستان۔۔!

افروز عالم ساحلگزشتہ دنوں لاک ڈاؤن کے دوران شہر بھوپال قبرستانوں کے مسئلہ پر سرخیوں میں رہا تھا۔ وجہ کوویڈ۔19سے فوت شدہ لوگوں کے لیے قبرستان میں جگہ کی کمی تھی۔ تب بھوپال کے قبرستانوں کا میڈیا میں خوب شہرہ ہوا اور اخباروں میں سرخیاں…

ایف ڈی سی اے نے ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ پولرائزیشن پر تشویش کا اظہار کیا

نئی دہلی، جنوری 27: گذشتہ چند سالوں کے دوران ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ پولرائزیشن پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فورم برائے جمہوریت اور فرقہ وارانہ اتحاد (ایف ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ایک ویبiنار میں شریک افراد نے کہا کہ پولرائزیشن…

نئی شکل کے ساتھ ماہنامہ ’’کانتی‘‘ اور ہفت روزہ ’’کانتی‘‘ کا اجرا

نئی دہلی، 23 جنوری: آج ہندی ماہنامہ و ہفتہ وار ’’کانتی‘‘ کا اجرا امیرِ جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں سامعین سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت نے کہا کہ ماہنامہ ’’کانتی‘‘ کی نئی شکل دیکھ کر خوشی…