آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
فساد سے داغ دار مظفرنگر سے ہندو۔ مسلم اتحاد کا پیغام
اس مہاپنچایت میں مسلمانوں نے باہر سے آئے کسانوں کی دل کھول کر خدمت کی۔ کھانے پینے سے لے کر ان کو گھروں اور مسجدوں میں ٹھہرانے تک کا انتظام کیا۔یکجہتی کے نعروں سے یہ طے ہوگیا کہ کم از کم کسان مسئلے پر آگے کی لڑائی میں دونوں طبقے ایک ساتھ رہیں گے۔
مزید پڑھیں...میڈیا کی منفی رپورٹنگ کا بھی کسانوں کے احتجاج پر کوئی اثر نہیں
پونے کے ایف ٹی آئی آئی سے تعلیم یافتہ نکول سنگھ ساہنی ہندوستان کے مشہور ڈاکیومنٹری فلم میکر ہیں۔ انہوں نے کئی دستاویزی فلمیں بنائی ہیں جو جنوبی ایشیا میں مذہبی فرقہ واریت، انسانی حقوق، مزدوری اور سماجی انصاف کے مسائل سے متعلق ہیں۔ ان کی…
’ کیا ہندو دھرم اتنا کمزور ہے کہ ایک کانفرنس سے ختم ہو جائے گا؟‘ — بھنور میگھ ونشی
’ڈسمینٹلنگ گلوبل ہندوتوا‘ انٹرنیشنل کانفرنس میں شامل ہوئے کئی ناموں میں ایک نام راجستھان کے سماجی کارکن، مشہور مصنف اور آزاد صحافی بھنور میگھ ونشی کا بھی تھا۔ انہوں نے اس کانفرنس میں ’کاسٹ اور ہندوتوا‘ کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…
بٹلہ ہاؤس ’انکاؤنٹر‘ کے ۱۳ برس مکمل، متاثرین انصاف کے منتظر
آج کی اپوزیشن پارٹی جو ماضی میں اقتدار پر تھی اسی کے دور میں بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر ہوا اور بے شمار مسلم نوجوان گرفتار ہوئے، وہی اپوزیشن آج یو اے پی اے کو ختم کرنے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے ۔ اگر کانگریس یہ سمجھ رہی…
یونا نی طریقہ علاج حکومت کی بے توجہی کا شکار
طب یونانی کے لیے علیحدہ بورڈ کے قیام کے مطالبے کے ساتھ طبی کانگریس نے وزیر اعظم کو ایک تحریری میمورنڈم بھیجا تھا۔ پی ایم او آفس نے ہمارے میمورنڈم کو وزرات آیوش میں بھیجا ہے لیکن وہاں سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا ہے۔ لیکن ہماری جدوجہد…
’موکنایک‘ : مینا کوٹوال کا دلت سماج کے مسائل اجاگر کرنے کا عزم
افروز عالم ساحل
۳۱ جنوری ۱۹۲۰ کو محض ۲۹ سال کی عمر میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے ’موکنایک‘ کے نام سے ایک مراٹھی پندرہ روزہ اخبار شروع کیا تھا۔ اس کا مقصد معاشرے کے مظلوموں، پسماندوں اور خاص طور پر اچھوتوں کو بیدار کرنا اور ان کے مسائل…
کیا سچ میں ریزرویشن کا فائدہ حاصل کرکے اب ہر گھر میں سرکاری نوکری ہو گی؟
مرکزی حکومت ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے مواقع کے تئیں کتنی ایماندار ہے، بتانے کے لیے یہ اعداد وشمار کافی ہیں
ذات پر مبنی مردم شماری کی مخالفت سب سے بڑی نسل پرستی
لوک سبھا میں مملکتی وزیربرائے امور داخلہ نتیانند رائے نے ایک سوال کے جواب میں صاف طور پر کہا ہے کہ حکومت اپنی پالیسی کے مطابق ذات پات پر مبنی مردم شماری نہیں کرائے گی۔ حکومت کا ذات پات پر مبنی مردم شماری کرانے کا ارادہ قطعی نہیں ہے۔ ایسے…
’بی جے پی لیڈروں کو ذات پات کے خلاف تحریک چلانی چاہیے نہ کہ ذات پر مبنی مردم شماری کے خلاف‘
افروز عالم ساحل
’میں تو یہ مانتا ہوں کہ اس ملک میں اس بار ذات پر مبنی مردم شماری بہت ضروری ہے۔ کسی بھی ملک کی حقیقی ترقی کے لیے اس ملک میں جتنے بھی شہری ہیں ان کے بارے میں یہ معلومات تو ضرور ہونے چاہئیں کہ وہ معاشی اور سماجی لحاظ سے کس…
سسٹم میں گھٹتی نمائندگی دلتوں پرمظالم میں اضافہ کی اہم وجہ
ایک طرف ملک میں پسماندہ طبقات کو تحفظ فراہم کرنے کی بات ہو رہی ہے تو وہیں دوسری طرف آئے دن ملک میں دلتوں کے ساتھ مارپیٹ کی خبریں آتی ہیں ۔ایس سی، ایس ٹی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ معاملہ مدھیہ پردیش کے…