آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

آس پاس

سی اے اے کے نفاذ کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی طلبہ یونین احتجاج  

نئی دہلی،13مارچ :۔مرکزی حکومت کے ذریعہ گزشتہ روز سی اے اے قانون کے نفاذ کے لئے نوٹیفکیشن منظر عام پر آنے کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔آسام میں آسو کے ذریعہ زبر دست احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں ملک کی راجدھانی دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور دہلی یونیور سٹی کے طلبہ نے بھی احتجاج درج کرایا ہے۔دریں اثنا  مولانا آزاد نیشنل اردو…
مزید پڑھیں...

ہلدوانی تشدد: بے قصور گرفتار شدگان کی قانونی امداد کیلئے جمعیۃ علماء ہندنے بڑھایا قدم

نئی دہلی،10مارچ :۔اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں گزشتہ ماہ  مسجد اور مدرسہ کی انہدامی کارروائی کے بعد پھیلے تشدد میں متعدد مسلمانوں  کو بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ان کے گھر اور مکانات منہدم کر دیئے گئے ،اس تشدد کے بعد پولیس کی…

خواتین مضبوط ہونگی تبھی معاشرہ ترقی کرے گا: رحمت النساء

نئی دہلی ،08مارچ :وژن 2026 کے تحت خواتین کے حقوق اور ترقی کے لئے کام کرنے والی تنظیم ومن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر جامعہ نگر واقع اپنے صدر دفتر میں ایک مذاکرے اور اعزاز کا پروگرام منعقد کیا۔جس کے تھیم…

مدارس دلتوں اور پسماندہ طبقات کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع دیتے ہیں، اسی وجہ سے بی جے پی  کو کھٹک رہے…

لکھنؤ،08مارچ :۔یوگی حکومت  کے ذریعہ 13 ہزار مدارس کو بند کرنے کی تیاری کی مخالفت کرتے ہوئے   یوپی اقلیتی کانگریس کے چیئرمین شاہنواز عالم نے کہا ہے کہ مدارس کی فنڈنگ ​​پر سوال اٹھانے سے پہلے بی جے پی کو اپنی فنڈنگ ​​کا ذریعہ پبلک کرنا…

اتراکھنڈ : انکیتامرڈر معاملہ میں انصاف کی آواز اٹھانے والے صحافی کے خلاف ہی کارروائی

نئی دہلی ،07مارچ :۔ بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں انصاف کا مطالبہ کرنا بھی ایک جرم بنتا جا رہا ہے ،معاملہ اگر بی جے پی کا کوئی رہنما کے خلاف ہو تو معاملہ اور بھی سنگین ہو جاتا ہے ۔اتراکھنڈ میں انکیتا بھنڈاری قتل معاملہ بھی کچھ ایسی ہی…

روزہ خواتین کو بااختیاربنانے کا بہترین ذریعہ

نئی دہلی،06مارچ:۔ جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی جانب سے اسکالر اسکول، نئی دہلی میں ” خواتین کو بااختیار بنانے میں روزہ اور روحانیت کا کردار“ کے موضوع پر ایک بین المذاہب سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد مختلف مذاہب اور…

سرنگ میں پھنسے مزدوروں کی جان بچانے والے وکیل حسن کے گھر پر بلڈوزرافسوس ناک

نئی دہلی3مارچ ۔اتر کاشی میں چند ماہ قبل جب سرنگ کی کھدائی کے دوران حادثے میں گیارہ مزدور پھنسے تھے تو پورا ملک ان کی کامیاب بازیابی کے لئے دعائیں کر رہا تھا۔تمام حکومتی کوششیں نا کام ہو گئی تھیں ایسے موقع پر ریٹ مائنرنے ان مزدوروں کی…

راجستھان :لوجہاد اور تبدیلی مذہب کے الزام میں 3 مسلم اساتذہ معطل  

نئی دہلی،24 فروری :۔راجستھان میں بی جے پی کی حکومت کی تشکیل کے بعد مسلمانوں کے خلاف منظم طریقے سے کارروائی شروع ہو گئی ہے۔اسکولوں میں مسلم طالبات کے ذریعہ حجاب پہننے پر ہنگامہ اور حجاب پر پابندی  اور پھر اسکولوں میں سوریہ نمسکارکا…

چار سال سے زیر حراست شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست خارج

نئی دہلی،18فروری :۔قومی دارالحکومت کی  عدالت نے ہفتے کے روز گزشتہ چار سال سے زیر حراست طالب علم  رہنما شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست پھرمسترد کر دی، جس میں انہوں نے اس بنیاد پر راحت  کا مطالبہ کیا تھا کہ   وہ گزشتہ چار سال سے…

 ایم پی:کنوئیں سے پانی پینے پر پانچ دلت بچوں کی بے رحمی سے پٹائی

نئی دہلی،18فروری :۔مدھیہ پردیش میں ذات پات کی بنا پر تعصب اور زیادتی کے واقعات آئے دن منظر عام پر آتے رہتے ہیں۔کبھی کسی دلت کو مندر میں پوجا کرنے سے روکا جاتا ہے تو کبھی کسی دلت دولہے کو گھوڑی چڑھنے پر مارا اور پیٹا جاتا ہے ۔ تازہ…