
بھوپال گیس متاثرین نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر لگایا ملزمین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام
بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کے لیے تقریباً 35 سال سے کام کرنے والی چار تنظیموں نے مرکز اور مدھیہ پردیش کی حکومتوں پر یونین کاربائیڈ اور اس کے موجودہ مالک ڈاؤکیمیکل کے ساتھ سانٹھ گانٹھ جاری رکھنے کا الزام لگایا ہے۔







