آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
یورپی اور جاپانی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ
بیلجیم ،13ستمبر :۔یورپی اور جاپانی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا،یہ عرض داشت اس وقت سامنے آئی ہے جب فرانس، برطانیہ، کنیڈا اور دیگر کئی ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس مہینے کے آخر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایک آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے۔آسٹریلیا نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ جنرل…
مزید پڑھیں...عالم اسلام کا متحدہ اقدام ہی اسرائیل کا واحد جواب ہے: ایران
تہران، 12 ستمبر:قطر پر اسرائیل کے ذریعہ حملے کے بعد خلیج میں ہلچل ہے اور تمام عرب ممالک متحد ہو کر اس حملے کی سخت مذمت کر رہے ہیں ۔ دریں اثنا ایران نے بھی قطر کی حمایت کرتے ہوئے عالم اسلام اور عرب ممالک کو سخت پیغام دینے کی…
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد پور ا خلیجی خطہ خطرے میں
دوحہ ،11 ستمبر :۔قطر کی راجدھانی دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں نے مشرق وسطیٰ علاقے کو ایک نئے بحران کی طرف دھکیل دیا ہے۔اسرائیلی حملے کے بعد پورے خطے میں خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے ۔جس کی وجہ سے عرب ممالک میں تشویش کی لہر پائی…
فلسطینی ریاست کے قیام کی صورت میں ہی ہتھیار ڈالیں گے
غزہ ،07ستمبر:۔فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ صرف فلسطینی ریاست کے قیام کی صورت میں ہی ہتھیار ڈالے گی، جبکہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار ہیں۔تنظیم نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ وہ اسرائیل کے…
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی عالمی قوانین، انسانی اصولوں اور بنیادی اقدار کی کھلی خلاف ورزی
دعوت ویب ڈیسکغزہ ،06 ستمبر :۔غزہ میں اسرائیلی ظلم و بربریت اب انتہا کو پہنچ چکی ہے ،لاکھوں کی تعداد میں معصوم بچے اور خواتین بھکمری کا شکار ہیں ۔امدادی کارروائیاں اسرائیلی فوج کی ناکہ بندی کی وجہ سے مسدود ہو گئی ہیں۔اب بے یار و…
سوڈان میں قہر،لینڈ سلائڈ کے بعد پورا گاؤں ملبے میں تبدیل
خرطوم ،02 ستمبر :۔ان دنوں دنیا بھر میں قدرت اپنا قہر دکھا رہی ہے۔ ایک طرف جہاں وطن عزیز ہندوستان میں مختلف ریاستوں میں سیلاب کا قہر ہے ،پاکستان میں متعدد گاؤں صفحہ ہستی سے مٹتے نظر آ رہے ہیں ،وہیں افغانستان میں خوفناک زلزلے نے سینکڑوں…
ہالینڈ:ہیگ میں موٹر سائیکل سواروں نے فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی
ہیگ ،یکم ستمبر :۔غزہ میں انسانی بحران اور بھوک مری کے بڑھتے خدشات کے درمیان پوری دنیا میں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔دریں اثنا ہالینڈ کے ہیگ میں سینکڑوں موٹر سائیکل سواروں نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے…
افغانستان میں شدید زلزلہ ،بڑی تباہی ،600 سے زیادہ لوگوں کی اموات
کابل ،یکم ستمبر :۔افغانستان کے نگرہر صوبہ میں آئے 6.0 شدت کے زلزلہ نے تباہی مچا دی ہے۔ اس خوفناک زلزلہ میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق تقریباً 600 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ 1500 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو…
اسرائیل کا حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کی ہلاکت کا دعویٰ
تل ابیب ،31 اگست :۔
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے تیز ہونے کے درمیان اسرائیل نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ…
کولمبیا کے صدر نے غزہ کی نسل کشی کو ’انسانیت مخالف‘ قراردیا
نئی دہلی ،30 اگست :۔کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے گزشتہ روز غزہ بحران پر اظہار خیال کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال کو قبول کرنا "انسان دشمنی" ہے۔پیٹرو نے سوشل میڈیا کمپنی ایکس پر…