آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کھیل
جے شاہ کے بیان سے خفا پی سی بی نے اے سی سی میٹنگ کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اگلے سال کے ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کےہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ آف کنٹرول (بی سی سی آئی)کے فیصلےکی مذمت کرتے ہوئےایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی ہنگامی میٹنگ طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ منگل کو بی سی سی آئی کی سالانہ جنرل میٹنگ کے بعد بورڈ کے سکریٹری اور اے سی سی کے…
مزید پڑھیں...سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کے آئین میں ترمیم کی اجازت دی
سپریم کورٹ نے آج ہندوستان کے کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کو اپنے آئین میں ترمیم کرنے کی اجازت دے دی۔
فیفا ورلڈ کپ کی ‘میزبانی’ سے متعلق ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام خارج
قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی بکنگ اور میزبانی کی معلومات کے لیے بنائے گئے ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام خارج کرکے فلسطین کو بطور ریاست شامل کرلیا گیا ہے۔
ہندوستانی فٹ بال: فیفا نے AIFF کو معطل کیا
عالمی فٹ بال باڈی نے منگل کو اعلان کیا کہ فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو ’’تیسرے فریق کے غیر ضروری اثر و رسوخ‘‘ کی وجہ سے معطل کر دیا ہے۔
دولت مشترکہ کھیل: اچنت شیولی نے بھارت کو ایک اور طلائی تمغہ دلایا
اچنت شیولی کی جیت کے بعد کامن ویلتھ گیمز میں ہندوستان کے کل چھ تمغے ہو گئے ہیں۔ ہندوستانی کھلاڑی اب تک تین سونے، دو چاندی اور ایک کانسے کے تمغے جیت چکے ہیں۔
جنگ آزادی کی طرح لڑنی ہوگی نئے شہریت قانون کے خلاف جنگ: ہرش مندر
نومنظور شہریت قانون 2019 کے خلاف آج راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر کئی معروف سماجی کارکنوں نے اس قانون کے خلاف اپنی بات رکھی۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں سابق آئی اے ایس افسر ہرش مندر بھی موجود تھے۔ انھوں نے وہاں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے…
وارنر کی ریکارڈ ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کا بڑا اسکور، پاکستان نے 96 رن پر گنوائے 6 وکٹ
سٹریلیا کے مشہور سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر (ناٹ آؤٹ 335) نے ایڈیلیڈ کے میدان پر پاکستان کے خلاف دوسرے دن رات ٹیسٹ کے دوسرے دن ہفتہ کو ٹرپل سنچری بنانے کے ساتھ ہی اپنا نام ریکارڈ بک میں درج کرا لیا۔