صنعت کار راہل بجاج کی تنقید سے مودی حکومت کی ساکھ کو خطرہ، عوام پر کم ہوگا حکومت کا اثر
صنعت کار راہل بجاج کی تنقید سے مودی حکومت کی ساکھ کو خطرہ، عوام پر کم ہوگا حکومت کا اثر
ہندوستان کی قومی خبریں اور معاملات
صنعت کار راہل بجاج کی تنقید سے مودی حکومت کی ساکھ کو خطرہ، عوام پر کم ہوگا حکومت کا اثر
این ای ایس او شمال مشرقی ریاستوں میں آئی ایل پی اور این آر سی کے نفاذ کا مطالبہ کرتا ہے
تجربہ کار صنعت کار راہل بجاج پہلے ایسے صنعت کار ہیں جنھوں نے یہ کہہ کر نریندر مودی حکومت پر تنقید کی ہے کہ \"ملک میں خوف کی فضا ہے\"۔
احوالِ وطنکانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے ہفتے کے روز کہا کہ ان کی پارٹی متنازعہ شہیریت ترمیمی بل (سی اے بی) کی پرزور مخالفت کرے گی اور
احوالِ وطندہلی یونیورسٹی کے چار ہزار عارضی اساتذہ کا مستقبل خطرے میں
ادھو ٹھاکرے نے اسمبلی میں ثابت کی اکثریت، بی جے پی نے کیا واک آؤٹ
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ بمبئی ہائی کورٹ کے ذریعے اپریل 2017 میں مالیگاؤں دھماکوں کی ملزم پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ضمانت منظور کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے والی 2008 مالیگاؤں دھماکے سے متاثرہ افراد کی عرضی پر دو ہفتوں کے بعد سماعت کرے گی۔
احوالِ وطنریلوے کے پچاس اہم عہدے ختم، پرائیویٹ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش
احوالِ وطنآسام حکومت میں وزیر خزانہ ہمنتا بسوا شرما کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت نے این آر سی کی حتمی فہرست سے باہر ہوئے ہندو بنگالیوں کی ضلع وار تعداد اسمبلی کےموجودہ سیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منموہن سنگھ نے کی جی ڈی پی کی گرتی شرح پر حکومت کی تنقید، کہا کہ معاشرے میں قائم ہے خوف کی فضا

