آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مہاراشڑ:گوشت کاروباریوں کیخلاف پھر نیا فرمان ،یوم آزادی پر دکانیں بند رکھنے کا نوٹس

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،11 اگست ۔مہاراشٹر میں  میں گوشت کے کاروباری پہلے ہیں حکومت کے سخت احکامات کی وجہ سے پریشان ہیں ،حالیہ دنوں میں ایک ماہ تک ساون میں دکانیں بند تھیں ،کاروبار بند تھا ابھی ڈھنگ سے دکانیں کھلی بھی نہیں کہ پھر…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند کے وفدکا ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقات،یکجہتی کا اظہار

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی،10 اگست:۔جماعت اسلامی ہند کے ایک  وفد نے نائب  امیر  ملک معتصم خان کی قیادت میں آج اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ۔ وفد میں جماعت اسلامی ہند کےقومی سکریٹری مولانا…
مزید پڑھیں...

سماجی کارکن خالد سیفی کو  بیمار بیٹے کی عیادت کے لیے 10 دن کی عبوری ضمانت  

نئی دہلی،10 اگست  ۔انسانی حقوق کے کارکن اور سی اے اے مخالف مہم  میں سر گرم رہنے والے خالد سیفی جو گزشتہ پانچ سال سے  غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت  جیل میں بند ہیں ،انہیں  جمعہ کو دہلی کی کرکڑڈوما…
مزید پڑھیں...

’بغیر نوٹس اور سنوائی کے کسی ووٹر کا نام نہیں ہٹے گا‘

نئی دہلی ،10 اگست :۔بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کو لے کر ملک بھر میں گھمسان جاری ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں الیکشن کمیشن پر مسلسل سوال اٹھا رہی ہیں اور اس کی خامیوں کو اُجاگر کر رہی ہیں۔ اس درمیان الیکشن…
مزید پڑھیں...

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: فیس میں اضافے کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے طلباء پر پولیس کی بربریت 

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،09 اگست :۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں گزشتہ روز جمعہ کی نماز سے قبل فیسوں میں اضافے کے خلاف پرامن احتجاج کر رہے طلبہ کے خلاف پروکٹوریل ٹیم اور یوپی پولیس نے مبینہ طور پر ظالمانہ کارروائی کی…
مزید پڑھیں...

یوپی: مویشی لے جانے کے شبہ میں کانوڑیوں نے  مسلم ٹرک ڈرائیور کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا

نئی دہلی ،شاہجہاں پور،09 اگست :۔گؤ کشی کے شبہ میں ایک بار پھر شر پسندوں نے ایک مسلم ڈرائیور کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ایک ہولناک واقعہ  اتر پردیش میں فرقہ وارانہ تشدد کے خطرناک نتائج کو اجاگر  کرتا ہے۔ ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور کو گائے کی…
مزید پڑھیں...

امریکہ کے ساتھ ٹیرف کا تنازع باہمی مذاکرات سے حل کیا جائے

نئی دہلی،09 اگست :۔جماعت اسلامی ہند کے امیر، سید سعادت اللہ حسینی نے بھارت کی درآمدات پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کل ٹیرف کی شرح 50 فیصد تک پہنچ…
مزید پڑھیں...

ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز کارروائیوں پرمشاورت کا اظہار تشویش

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی، 9اگست :۔ملک کی مسلم تنظیموں اور ممتاز شخصیتوں کے  وفاق آل انڈیا مسلم مجلسِ مشاورت نے ملک کی سیاسی و سماجی صورت حال پر اپنی شدید تشویش اور گہرے رنج کا اظہار کیاہے اور کہا کہ یہ بات اس کے لیے ناقابل برداشت ہے کہ…
مزید پڑھیں...

غازی آباد :ہندو یوا واہنی لیڈر پر قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کا الزام

نئی دہلی ،09 اگست :۔غازی آباد میں ہندو یوا واہنی کے ایک مقامی لیڈر پر قانون کی ایک طالبہ کے ساتھ عصمت دری کرنے کا الزام لگایا عائد کیاگیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طالبہ گزشتہ دنوں  جمعرات کو مراد نگر علاقے میں کیریئر کے سلسلے…
مزید پڑھیں...

بہار میں حق رائے دہی سے محروم ہونے والوں کی تعداد65 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے

نئی دہلی ،08اگست :۔راہل گاندھی کے ذریعہ الیکشن کمیشن  اور بی جےپی کی ساز باز سے  ووٹ چوری کے الزامات  کے درمیان  بہار میں ووٹر لسٹ نظرثانی پر اب سابق چیف الیکشن کمشنر او پی راوت نے بھی سوال کھڑے کئے ہیں۔  انہوں نے انتقال ا ور…
مزید پڑھیں...