آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تعلیم و تربیت

سی بی ایس ای نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ملک بھر کے لیے یکساں نصاب بنانا مناسب نہیں

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ہندوستان بھر میں یکساں بورڈ اور اسکول کا یکساں نصاب مقامی ثقافتوں اور سیاق و سباق کو مدنظر رکھنے سے قاصر ہوگا۔
مزید پڑھیں...

2018 سے اب تک اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 98 طالب علموں نے خودکشی کی

مرکز نے بدھ کو پارلیمنٹ کو بتایا کہ گذشتہ پانچ سالوں میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 98 طلبا نے خودکشی کی ہے۔ ریاستی وزیر تعلیم سبھاس سرکار نے راجیہ سبھا کے رکن وی شیواداسن کے سوال کے جواب میں یہ جانکاری دی۔

یوکرین اور چین سے واپس آنے والے میڈیکل کے طلبا کو ہندوستان میں ایم بی بی ایس پاس کرنے کا صرف ایک…

مرکز نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ جن میڈیکل طلباء کو یوکرین اور چین سے اپنا کورس مکمل کیے بغیر واپس آنا پڑا ہے، انھیں کسی بھی ہندوستانی میڈیکل کالج میں داخلہ لیے بغیر ایم بی بی ایس کے فائنل امتحانات کو پاس کرنے کا ایک موقع دیا جائے…

آئی آئی ٹیز، مرکزی یونیورسٹیوں نے ایک سال میں صرف 30 فیصد ریزرو فیکلٹی اسامیوں کو پُر کیا: رپورٹ

دی ہندو کی خبر کے مطابق انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اور مرکزی یونیورسٹیوں نے ستمبر 2021 اور ستمبر 2022 کے درمیان درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کے لیے مختص فیکلٹی کی صرف 30 فیصد سے کچھ زیادہ اسامیوں کو پُر کیا۔

یو جی سی آنرز کی ڈگریوں کے لیے چار سالہ انڈرگریجویٹ کورسز لازمی کرے گا

انڈر گریجویٹ کورسز میں آنرز کی ڈگری حاصل کرنے کے خواہش مند طلبا کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی جانب سے پیر کو اعلان کیے جانے والے نئے ضوابط کے تحت چار سالہ پروگرام مکمل کرنا ہوگا۔

گجرات میں بی جے پی کی تاریخ ساز کامیابی، ہماچل پردیش میں کراری شکست

نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات میں جمعرات کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں حکمراں بی جے پی نے مسلسل ساتویں مرتبہ جیت حاصل  کرنے کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 156 سیٹوں پر کامیابی حاصل  کی۔ کانگریس کو محض 17 سیٹوں پر اور عام آدمی پارٹی کو محض 05…

آج سے بھارت کی جی 20 کی صدارت کا آغاز

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ مجموعی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے، بین الاقوامی ٹیکسیشن کے نظام کو معقول تر بنانے، ممالک پر عائد قرض کے بوجھ سے انہیں راحت بہم پہنچانے کے معاملے میں - سابقہ جی 20 کی 17 صدارتوں…

ممبئی میں "پاسبان ادب” کا شاندار اردو میلہ تزک و احتشام کے ساتھ اختتام پذیر

ممبئی میں پاسبان ادب کے دو روزہ ادب وثقافت کے تحت اردو میلہ کے دوسرے روز تصوف، اردو کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال اور اردو شاعری و تصوف کے موضوع پر مذاکرات اور داستان گوئی کے پروگرامز منعقد کیے گئے ۔