آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

مسلمان ملک میں تمام طبقات سے برادرانہ تعلقات استوار کرتے ہوئے سب کے انصاف کی جدوجہد کی قیادت کریں

نئی دہلی,16 نومبر :۔جماعت اسلامی ہند کے کل ہند ارکان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند، سید سعادت اللہ حسینی نے وابستگان جماعت کو نصیحت کی کہ وہ اپنے کاموں کے دائرے کو مسلمانوں تک محدود رکھنے کے بجائے ملک اور ملک کے تمام…
مزید پڑھیں...

مسلمان ملک  میں انصاف، اعتدال اور امن کی آواز بنیں: سید سعادت اللہ حسینی

حیدرآباد،15نومبر :۔حیدر آباد کے وادیِ ہدیٰ گراؤنڈ، پہاڑی شریف میں  جماعت اسلامی ہند کے کل ہند اجتماع ارکان کا آج پہلا دن ہے۔جس میں بڑی تعداد میں کارکنان شریک ہو رہے ہیں ۔آج پہلے دن منعقدہ کل ہند اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے،…
مزید پڑھیں...

راحت :عدالت عظمیٰ  نے یوپی مدرسہ ایکٹ کو آئینی قرار دیا

نئی دہلی،05 نومبر :۔گزشتہ 22 مارچ کو الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک فیصلے نے اتر پردیش کے ہزاروں مدارس میں زیر تعلیم لاکھوں طلبا اور مدارس کے ذمہ داران کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا، والدین اور سر پرست مدارس میں زیر تعلیم اپنے بچوں کے…
مزید پڑھیں...

اسماعیل ہنیہ کے بعد حسن نصر اللہ  بھی اسرائیلی حملے میں شہید

بیروت،28 ستمبر :۔بلا آخر اسرائیل نےفلسطین کی اس جنگ میں اسماعیل ہنیہ کے بعد  لبنان میں  حزب اللہ کے سر براہ حسن نصر اللہ کو بھی شہید کر دیا۔اس طرح عالمی برادری کی مخالفت اور شدید تنقید کے باوجود اسرائیل نے اپنے مقابل کھڑے رہنے والے خطے…
مزید پڑھیں...

 انسانوں کی خود ساختہ جنگ میں دم توڑتی معصوم خواہشیں

’’میری خواہش ہے کہ میں اور میرا خاندان اس جنگ میں محفوظ رہیں۔‘‘یہ  الفاظ تھے جنوبی لبنان سے تعلق رکھنے والی چھ سالہ معصوم یاسمینہ ناصر کے،جو حالیہ دنوں  میں لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئی ۔مگر آپ کھلی آنکھوں اور دھڑکتے ہوئے…
مزید پڑھیں...

پوپ فرانسس  کا انڈو نیشیا کا دورہ  ، شاہی امام کے ساتھ امن   اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دیا

جکارتہ،06 ستمبر :۔اس وقت عیسائی مذہبی رہنما  پوپ فرانسس مختلف ممالک کے دورے پر ہیں  جہاں وہ مختلف مذاہم کے رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں ۔اپنےدوروں کے دوران وہ سماج میں مذہبی ہم آہنگی کا پیغام عام کر رہے ہیں ۔بتایا جا رہا ہےکہ پہلی…
مزید پڑھیں...

"اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن”’ہفت روزہ دعوت‘ کا ’ اخلاقیات‘ پر خصوصی ضمیمہ جلد منظر عام…

نئی دہلی ،22 اگست :۔ہفت روزہ دعوت وقتاً فوقتاً اپنے قارئین کے لیے تعلیمی، سماجی، سیاسی، معاشرتی اور متعدد اہم موضوعات پر خصوصی شمارے اور ضمیمے شائع کرتا آیا ہے، جن میں متعلقہ شعبوں کے ماہرین اور دانشوروں کی آراء اور کلیدی مضامین شامل…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش،اپوزیشن کا زبر دست ہنگامہ

نئی دہلی،08 اگست :۔باالآخر مرکزی حکومت نے مسلمانوں کی جانب سے تمام اعتراضات اور مخالفت کے باوجود آج پارلیمنٹ میں پرانے وقف قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے  وقف ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ پیش کر دیا۔ اپوزیشن نے اس بل کی مخالفت کی۔ بل کے پیش…
مزید پڑھیں...

ڈھاکہ : عوامی احتجاج رنگ لایا،شیخ حسینہ کے اقتدار کا سورج غروب، بنگلہ دیش سے فرار

ڈھاکہ، 05 اگست  :۔بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر جاری عوامی اور خاص طور پر طلبا کا احتجاج رنگ لایا اور بالآخر سولہ برسوں سے بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض شیخ حسینہ کو اقتدار چھوڑنا پڑا۔شیخ حسینہ کے تمام ظلم و ستم عوامی احتجاج کے سامنے نا…
مزید پڑھیں...

مغربی ایشیا میں گہرے ہوتے جنگ کے کالے بادل،ایران آج کر سکتا ہے جوابی حملہ

نئی دہلی ،05 اگست :۔ایران میں  حماس کے سر براہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد مغربی ایشیا کا خطہ شدید جنگی  خطرات سے دو چار ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ مغربی ایشیا  پر جنگ کے کالے بدل گہرے ہوتے جا رہے ہیں ۔ اتوار کے روز  بھی حزب اللہ نے لبنان…
مزید پڑھیں...